رائے
موسمیاتی مالیات کے حصول کے لیے سفارت کاری
- "موسمیاتی مالیات کی کامیابی کا پیمانہ عالمی فورمز پر کیے گئے اربوں ڈالر کے وعدے نہیں بلکہ موسمیاتی آفات سے دوچار آبادیوں تک پہنچنے والی حقیقی مالی معاونت اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے ٹھوس اقدامات ہیں۔"









































