پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی

  • نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت گئے، جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں معمولی پیشرفت
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے ا�ریکہ اور ایران کے �ابین ا�ن �ذاکرات کو تیز کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ تہران نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے تازہ ترین جوابات کا جائزہ لے رہا ہے۔

دوسری طرف ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ تہران کی جانب سے ”درست جوابات“ کے لیے چند دن انتظار کر سکتے ہیں، لیکن وہ اس �لک پر دوبارہ ح�لے شروع کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔

ایک نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت چکے ہیں لیکن جنگ کے خات�ے کے لیے ہونے والے �ذاکرات �یں �ع�ولی پیشرفت ہوئی ہے، جبکہ تیل کی بڑھتی ہوئی قی�توں نے �ہنگائی اور عال�ی �عیشت پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ ٹر�پ کو نو�بر کے وسط �دتی (�ڈٹر�) انتخابات سے قبل اندرونِ �لک دباؤ کا بھی سا�نا ہے، کیونکہ فیول کی قی�توں �یں غیر �ع�ولی اضافے کے باعث ان کی �قبولیت کی شرح وائٹ ہاؤس �یں واپسی کے بعد سے اب تک کی ک� ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔

�ذاکرات سے واقف تین ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ پاکستان کے آر�ی چیف عاص� �نیر ج�عرات کو اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا وہ ثالثی کی کوششوں کے سلسلے �یں تہران کا دورہ کریں یا نہیں۔ انہوں نے نا� نہ ظاہر کرنے کی شرط پر یہ �علو�ات دیں کیونکہ انہیں �یڈیا سے بات کرنے کا اختیار نہیں تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ بدھ کے روز تہران �یں �وجود تھے۔

ان ذرائع �یں سے ایک نے بتایا کہ ہ� ایران کے ت�ا� �ختلف گروہوں سے بات چیت کر رہے ہیں، تاکہ رابطوں کو آسان بنایا جا سکے اور �عا�لات �یں تیزی آئے۔ ٹر�پ کے صبر کا پی�انہ لبریز ہونا ایک تشویشناک ا�ر ہے لیکن ہ� اس رفتار پر کا� کر رہے ہیں جس کے تحت دونوں اطراف سے پیغا�ات پہنچائے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل ایران کی خبر رساں ایجنسی ’ایسنا‘ نے کہا تھا کہ جنرل عاص� �نیر ج�عرات کو �شاورت کے لیے تہران روانہ ہوں گے۔

ٹر�پ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر صحافیوں کو بتایا کہ �یرا یقین کریں، اگر ہ�یں درست جوابات نہ �لے تو یہ سب کچھ بہت جلدی ہوگا۔ ہ� سب (کارروائی کے لیے) بالکل تیار ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کب تک انتظار کریں گے تو ٹر�پ کا کہنا تھا کہ یہ چند دن بھی ہو سکتے ہیں لیکن یہ سب کچھ بہت تیزی سے بھی ہو سکتا ہے۔

ٹر�پ نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کے اپنے عز� کو دہرایا۔ انہوں نے دن کے آغاز �یں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہ� ایران کے �عا�لے کے آخری �راحل �یں ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے یا تو کوئی �عاہدہ ہو جائے گا یا پھر ہ� کچھ ایسے اقدا�ات کریں گے جو تھوڑے ناگوار ہوں گے لیکن ا�ید ہے کہ ایسا نہیں ہوگا۔

دوسری طرف ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دوبارہ ح�لوں کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان �یں کہا کہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دہرائی گئی تو جس علاقائی جنگ کا وعدہ کیا گیا ہے، وہ اس بار خطے کی حدود سے باہر تک پھیل جائے گی۔

ایران نے رواں ہفتے ا�ریکہ کو اپنی تازہ ترین پیشکش ج�ع کرائی ہے۔ تہران کی جانب سے دی گئی تفصیلات سے یہ اشارہ �لتا ہے کہ یہ پیشکش بڑی حد تک انہی شرائط کا اعادہ ہے جنہیں ٹر�پ پہلے ہی �سترد کر چکے ہیں، جن �یں آبنائے ہر�ز پر کنٹرول، جنگی نقصانات کا �عاوضہ، پابندیوں کا خات�ہ، �نج�د اثاثوں کی بحالی اور ا�ریکی افواج کا انخلا شا�ل ہیں۔

چینی ٹینکرز آبنائے ہر�ز سے گزر رہے ہیں

آبنائے ہر�ز، جہاں سے جنگ شروع ہونے سے پہلے دنیا بھر کی تیل اور �ائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی ترسیل کا پانچواں حصہ گزرتا تھا، جنگ کے آغاز کے بعد سے تقریباً بند پڑا ہے، جس کی وجہ سے عال�ی توانائی کی فراہ�ی �یں تاریخ کا سب سے شدید خلل پیدا ہوا ہے۔

بدھ کو ایران نے ایک نقشہ جاری کیا جس �یں آبنائے ہر�ز پر ایک ”کنٹرولڈ �یری ٹائ� زون“ (زیرِ نگرانی س�ندری علاقہ) دکھایا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ یہاں سے گزرنے کے لیے اس علاقے کو کنٹرول کرنے والی اتھارٹی سے �نظوری لینا ہوگی۔ ایران نے کہا کہ اس کا �قصد آبنائے کو ان دوست ��الک کے لیے دوبارہ کھولنا ہے جو اس کی شرائط پر ع�ل کریں گے۔ اس �یں ��کنہ طور پر گزرنے کی فیس بھی شا�ل ہو سکتی ہے، جسے واشنگٹن نے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔

بدھ کو چین کے دو سپر ٹینکرز، جو �ج�وعی طور پر تقریباً 40 لاکھ بیرل تیل لے جا رہے تھے آبنائے ہر�ز سے باہر نکلے، جبکہ کویت سے 20 لاکھ بیرل خا� تیل لوڈ کرنے والا ایک جنوبی کوریائی ٹینکر بھی ایران کے تعاون سے آبنائے عبور کر رہا تھا۔ شپنگ �انیٹر ’لائیڈز لسٹ‘ کے �طابق گزشتہ ہفتے ک� از ک� 54 جہازوں نے آبنائے ہر�ز کا سفر کیا، جو اس سے پچھلے ہفتے کے �قابلے �یں تقریباً دگنا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں �یں 26 جہاز گزرے ہیں، لیکن یہ تعداد اب بھی جنگ سے پہلے روزانہ گزرنے والے 125 سے 140 جہازوں کا �حض ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔

جنگ بندی سے قبل ایران �یں ا�ریکہ اور اسرائیل کی ب�باری سے ہزاروں افراد شہید ہو چکے تھے۔ اسرائیل نے لبنان �یں بھی ہزاروں افراد کو شہید اور لاکھوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا ہے، جہاں اس نے حزب اللہ کے تعاقب �یں ح�لہ کیا تھا۔ دوسری جانب اسرائیل اور ہ�سایہ خلیجی ��الک پر ایرانی ح�لوں �یں درجنوں افراد �ارے گئے ہیں۔

ٹر�پ اور اسرائیلی وزیرِ اعظ� بنج�ن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ان کے جنگی اہداف �یں علاقائی �لیشیاؤں کے لیے ایران کی ح�ایت کو روکنا، اس کے جوہری پروگرا� کو خت� کرنا، اس کی �یزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنا اور ایرانی عوا� کے لیے اپنے حک�رانوں کا تختہ الٹنا آسان بنانا شا�ل تھا۔ لیکن ایران نے اب تک ہتھیاروں کے �عیار کے قریب افزودہ یورینی� کا اپنا ذخیرہ برقرار رکھا ہوا ہے اور �یزائلوں، ڈرونز اور پراکسی �لیشیاؤں کے ذریعے پڑوسیوں کو دھ�کانے کی صلاحیت بھی اس کے پاس �وجود ہے۔

ا�ریکی انٹیلیجنس کے جائزوں سے واقف دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے سی این این نے ج�عرات کو بتایا کہ ایران نے جنگ بندی کے دوران ہی ڈرونز کی کچھ پروڈکشن (پیداوار) دوبارہ شروع کر دی ہے۔ ایران کے �ذہبی حک�ران، جنہوں نے سال کے آغاز �یں ایک بڑے عوا�ی احتجاج کو کچل دیا تھا انہیں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کسی �نظ� اپوزیشن (�خالفت) کے آثار کا سا�نا نہیں کرنا پڑا ہے۔