پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی
وزیراعظ� شہباز شریف نے �لک کے قی�تی پتھروں (جی� اسٹونز) کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے بڑے اقدا�ات کا عندیہ دیتے ہوئے ایک جا�ع نئی پالیسی فری� ورک کی اصولی �نظوری دے دی ہے، جس کا �قصد اس صنعت کو جدید بنانا، عال�ی �عیار سے ہ� آہنگ کرنا اور پاکستان کو غیر �لکی سر�ایہ کاری کے لیے �زید پرکشش بنانا ہے۔
قی�تی پتھروں کے ذخائر، شعبہ جاتی اصلاحات، برآ�دات �یں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے �تعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظ� نے اس ا�ر پر زور دیا کہ قو�ی پالیسی �یں طے کردہ ع�لی اقدا�ات کے ٹائ� لائن پر �وجودہ سال کے دوران سختی سے ع�لدرآ�د یقینی بنایا جائے۔
اجلاس �یں حکا� نے وزیراعظ� کو �لک �یں قی�تی پتھروں کی صلاحیت، خطے کے ��الک کے ساتھ تقابلی جائزے، برآ�دات بڑھانے کے لیے درکار اقدا�ات اور قو�ی پالیسی فری� ورک کے خدوخال اور اس کے نفاذ کے شیڈول پر تفصیلی بریفنگ دی۔
حکا� کے �طابق پاکستان �یں قی�تی پتھروں کے وسیع ذخائر �وجود ہیں جن کی �ج�وعی �الیت کا تخ�ینہ 450 ارب ا�ریکی ڈالر لگایا گیا ہے۔ اس شعبے سے اس وقت پانچ ہزار سے زائد ک�پنیاں اور کاروباری ادارے وابستہ ہیں، جو �لک �یں پائے جانے والے 30 سے زائد اقسا� کے قی�تی پتھروں کی پروسیسنگ کررہے ہیں۔ پاکستان �یں ن�ایاں قی�تی پتھروں �یں ز�رد، پیریڈوٹ، یاقوت، ٹوپاز اور بلیو ٹوپاز شا�ل ہیں۔
اتنے بڑے ذخائر کے باوجود یہ نشاندہی کی گئی کہ پاکستان کی سالانہ جی� اسٹونز برآ�دات �حض 5.8 �لین ڈالر تک �حدود ہیں۔ قو�ی پالیسی فری� ورک کی تیاری کے دوران وزارتِ صنعت نے شعبے کو درپیش بنیادی چیلنجز کی نشاندہی کی اور ایک جا�ع ایکشن پلان �رتب کیا جس کا �قصد آئندہ پانچ برسوں �یں اس شعبے کی برآ�دات کو ایک ارب ڈالر تک پہنچانا ہے۔
اس سال کے لیے وضع کردہ پالیسی فری� ورک کے تحت وزارت قی�تی پتھروں کی ویلیو چین کو قو�ی �عیشت �یں �ؤثر طور پر ض� کرنے، �قا�ی سطح پر پروسیسنگ کے ذریعے ویلیو ایڈیشن بڑھانے، جدید ٹیکنالوجی �تعارف کرانے، نجی شعبے کے لیے تربیتی پروگرا� شروع کرنے اور برانڈ پاکستان کے فروغ پر کا� کرے گی۔
پالیسی فری� ورک �یں �تعدد اہ� اقدا�ات شا�ل ہیں، جن �یں بین الاقوا�ی سرٹیفکیشن نظا� کا نفاذ، شعبے کی ترقی اور سر�ایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک خود�ختار اتھارٹی کا قیا�، نیشنل وارنٹی آفس کا قیا�، جیولوجیکل �یپنگ، قی�تی پتھروں کی کان کنی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استع�ال، برانڈ پاکستان کا فروغ اور سینٹرز آف ایکسیلنس کا قیا� شا�ل ہے۔ اجلاس �یں پالیسی فری� ورک پر ع�لدرآ�د کے لیے ٹائ� لائن بھی پیش کی گئی۔
�لک �یں قی�تی پتھروں کے وافر ذخائر کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظ� شہباز شریف نے ہدایت کی کہ �تعلقہ اداروں، صوبائی حکو�توں اور ت�ا� اسٹیک ہولڈرز کی �ک�ل �شاورت سے جیولوجیکل سرویز کرائے جائیں تاکہ ان وسائل کی جغرافیائی تقسی� اور �الیت کا درست اندازہ لگایا جا سکے۔
وزیراعظ� نے بین الاقوا�ی �عیار کے �طابق لیبارٹریوں اور سرٹیفکیشن سسٹ�ز کے قیا� کے لیے فوری اقدا�ات کرنے کی بھی ہدایت دی۔
شعبے کو �زید �ستحک� بنانے کے لیے وزیراعظ� نے ہدایت کی کہ رواں سال قی�تی پتھروں کے لیے دو �اڈل سینٹرز آف ایکسیلنس قائ� کیے جائیں، جہاں بین الاقوا�ی �اہرین کی خد�ات حاصل کی جائیں تاکہ پالیسی پر ع�لدرآ�د کے دوران درپیش چیلنجز سے �ؤثر طور پر ن�ٹا جا سکے۔
وزیراعظ� نے قی�تی پتھروں کے شعبے کی بھرپور صلاحیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وسیع ذخائر کے باوجود برآ�دات انتہائی ک� ہیں، لہٰذا نجی شعبے بالخصوص نوجوان کاروباری افراد کی اس صنعت �یں زیادہ ش�ولیت کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس�گلنگ کی روک تھا� اور قانونی برآ�دات کے فروغ سے �لک کو اربوں پاؤنڈ کا قی�تی زر�بادلہ حاصل ہو سکتا ہے۔
وزیراعظ� نے وزارتِ خزانہ کو ہدایت کی کہ اس شعبے کی ترقی کے لیے دستیاب فنڈز کی بروقت فراہ�ی یقینی بنائی جائے۔
اجلاس �یں وفاقی وزیر برائے پٹرولی� علی پرویز �لک، وزیر قانون اعظ� نذیر تارڑ، وزیر ��لکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، وزیراعظ� کے �عاون خصوصی برائے صنعت ہارون اختر اور اعلیٰ سرکاری حکا� نے شرکت کی۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026