مارکٹس
حریف خوردنی تیلوں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پام آئل مزید سستا ہوگیا
- پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت 54 رنگٹ کمی سے 4,382 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گئی
ملائیشین پام آئل کے مستقبل کے سودوں کی قیمتوں میں بدھ کو مسلسل دوسرے سیشن میں کمی کا سلسلہ جاری رہا جس پر حریف خوردنی تیلوں اور خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا دباؤ رہا۔
برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں فروری کی ترسیل کے لیے پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت ابتدائی کاروبار کے دوران 54 رنگٹ یا 1.22 فیصد کمی سے 4,382 رنگٹ (1,071.39 ڈالر) فی میٹرک ٹن رہ گئی۔




















Comments