BR100 Decreased By (-0.34%)
BR30 Decreased By (-0.25%)
KSE100 Decreased By (-0.27%)
KSE30 Decreased By (-0.23%)
BAFL 55.88 Increased By ▲ 0.23 (0.41%)
BIPL 24.48 Increased By ▲ 0.07 (0.29%)
BOP 28.53 Decreased By ▼ -0.25 (-0.87%)
CNERGY 12.88 Increased By ▲ 0.03 (0.23%)
DFML 15.78 Decreased By ▼ -0.13 (-0.82%)
DGKC 179.03 Decreased By ▼ -2.97 (-1.63%)
FABL 91.17 Decreased By ▼ -0.32 (-0.35%)
FCCL 51.30 Decreased By ▼ -0.47 (-0.91%)
FFL 14.06 Increased By ▲ 0.03 (0.21%)
GGL 19.49 Decreased By ▼ -0.21 (-1.07%)
HBL 289.77 Decreased By ▼ -0.65 (-0.22%)
HUBC 192.84 Decreased By ▼ -0.59 (-0.31%)
HUMNL 9.15 Decreased By ▼ -0.14 (-1.51%)
KEL 6.01 Decreased By ▼ -0.08 (-1.31%)
LOTCHEM 24.95 Decreased By ▼ -0.46 (-1.81%)
MLCF 89.23 Decreased By ▼ -0.72 (-0.8%)
OGDC 299.47 Increased By ▲ 0.37 (0.12%)
PAEL 33.62 Decreased By ▼ -0.15 (-0.44%)
PIBTL 13.48 Decreased By ▼ -0.17 (-1.25%)
PIOC 230.13 Decreased By ▼ -1.80 (-0.78%)
PPL 218.85 Decreased By ▼ -0.02 (-0.01%)
PRL 108.81 Increased By ▲ 1.86 (1.74%)
SNGP 89.72 Decreased By ▼ -0.51 (-0.57%)
SSGC 22.77 Decreased By ▼ -0.14 (-0.61%)
TELE 7.04 Decreased By ▼ -0.07 (-0.98%)
TPLP 11.53 Decreased By ▼ -0.25 (-2.12%)
TRG 57.62 Increased By ▲ 1.25 (2.22%)
UNITY 8.11 Increased By ▲ 0.18 (2.27%)
WTL 0.95 Decreased By ▼ -0.01 (-1.04%)
دنیا

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں دھماکا، سکیورٹی ادارے کے 9 اہلکار ہلاک

  • زاویہ میں تربیتی مشق کے دوران مارٹر گولہ پھٹنے سے 9 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
شائع اپ ڈیٹ

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع شہر زاویہ میں اتوار کی رات تربیتی مشق کے دوران 82 ملی میٹر کا مارٹر گولہ پھٹنے سے سکیورٹی ادارے کے کم از کم 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

استنبول سے نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل لیبیا الاحرار کے مطابق دھماکے میں انسدادِ خطرات سکیورٹی ایجنسی کے اہلکار متاثر ہوئے۔ یہ ادارہ اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومتِ قومی اتحاد کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کی سربراہی وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ کر رہے ہیں۔

چینل نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ واقعے میں دیگر افراد بھی زخمی ہوئے، تاہم زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

زاویہ طرابلس سے تقریباً 40 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے اور یہاں لیبیا کی سب سے بڑی فعال آئل ریفائنری موجود ہے۔ یہ شہر حریف مسلح گروہوں کے درمیان بار بار ہونے والی جھڑپوں کا مرکز بھی رہا ہے۔

لیبیا 2011 میں معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے بدامنی کا شکار ہے اور ملک کے مغرب اور مشرق میں متوازی حریف انتظامیہ کے باعث اب بھی سیاسی و انتظامی تقسیم کا سامنا کر رہا ہے۔

Comments

200 حروف