لیبیا بحران: متحارب دھڑوں کو قریب لانے کیلئے پاکستان متحرک، سعودی عرب کی حمایت حاصل شائع 07 جولائ 2026 12:10pm اگر یہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے تو اس سے عالمی سفارتی سطح پر پاکستان کا کردار اور وقار مزید مضبوط ہوگا، ذرائع
لیبیا، طویل حکمرانی کرنے والے معمر قذافی کا بیٹا انتقال کرگیا شائع 04 فروری 2026 10:39am میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ شمال مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں انتقال کر گئے، اگرچہ ان کی موجودگی طویل عرصے سے نا معلوم تھی۔
لیبیا میں تارکین وطن کی اجتماعی قبر دریافت،21 لاشیں برآمد شائع 16 جنوری 2026 11:40am لیبیا کے ایک شہری کو مشتبہ قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، حکومتی اہلکار
یمنی علیحدگی پسند رہنما متحدہ عرب امارات کی مدد سے فرار ہوگئے، سعودی اتحاد اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 02:26pm عیدروس الزبیدی صومالیہ جانے والے طیارے پر سوار ہوئے جو بالآخر ابوظہبی کے فوجی ہوائی اڈے پر لینڈ کرگیا
میدانِ جنگ سے آگے ایک پیش رفت شائع 28 دسمبر 2025 02:01pm پاکستان کا لیبیا کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ واقعی ایک حوصلہ افزا پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ اس لمحے کی نمائندگی...
امریکہ نے 19 غیر یورپی ممالک کے تارکین وطن کی امیگریشن درخواستیں معطل کر دیں شائع 03 دسمبر 2025 01:58pm اس فیصلے کی وجہ قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے خدشات بتائے گئے ہیں۔
امریکا نے 19 غیر یورپی ممالک کی امیگریشن درخواستیں معطل کردیں شائع 03 دسمبر 2025 01:08pm فہرست میں افغانستان اور صومالیہ بھی شامل ہیں