BR100 Decreased By (-0.16%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Decreased By (-0.21%)
KSE30 Decreased By (-0.28%)
BAFL 56.43 Increased By ▲ 0.21 (0.37%)
BIPL 24.65 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
BOP 29.17 Decreased By ▼ -0.08 (-0.27%)
CNERGY 12.50 Increased By ▲ 0.11 (0.89%)
DFML 16.45 Decreased By ▼ -0.15 (-0.9%)
DGKC 184.60 Decreased By ▼ -0.92 (-0.5%)
FABL 92.35 Decreased By ▼ -0.32 (-0.35%)
FCCL 52.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.1%)
FFL 14.15 Increased By ▲ 0.14 (1%)
GGL 19.26 Increased By ▲ 0.15 (0.78%)
HBL 296.60 Decreased By ▼ -3.26 (-1.09%)
HUBC 200.74 Increased By ▲ 1.07 (0.54%)
HUMNL 9.40 Increased By ▲ 0.09 (0.97%)
KEL 6.07 Increased By ▲ 0.11 (1.85%)
LOTCHEM 26.35 Decreased By ▼ -0.25 (-0.94%)
MLCF 90.82 Decreased By ▼ -0.13 (-0.14%)
OGDC 306.50 Decreased By ▼ -2.16 (-0.7%)
PAEL 34.05 Increased By ▲ 0.32 (0.95%)
PIBTL 13.59 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
PIOC 235.05 Decreased By ▼ -1.56 (-0.66%)
PPL 219.40 Increased By ▲ 1.05 (0.48%)
PRL 92.90 Increased By ▲ 1.78 (1.95%)
SNGP 90.64 Decreased By ▼ -0.60 (-0.66%)
SSGC 23.10 Increased By ▲ 0.06 (0.26%)
TELE 7.19 Increased By ▲ 0.02 (0.28%)
TPLP 12.40 Increased By ▲ 0.60 (5.08%)
TRG 55.24 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 7.68 Increased By ▲ 0.03 (0.39%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

جنوبی افریقہ کی نوانیتھم ’ناوی‘ پلّے 2026 کا نوبیل امن انعام جیت گئیں

  • 12 لاکھ ڈالر مالیت کا نوبیل امن انعام 10 دسمبر کو اوسلو میں پیش کیا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

ناروے کی نوبیل کمیٹی نے جنوبی افریقہ کی جج نوانیتھم ’ناوی‘ پلّے کو امن اور بین الاقوامی قانون کے فروغ کے لیے کوششوں پر نوبیل امن انعام 2026 دینے کا اعلان کیا۔

کمیٹی کے مطابق پلّے نے اپنے ابتدائی دور میں نیلسن منڈیلا اور نسل پرستی کے نظام اپارتھائیڈ کے خلاف جدوجہد کرنے والے دیگر افراد کا دفاع کیا، جبکہ بعد ازاں ہمارے دور کے اہم بین الاقوامی عدالتی مقدمات میں جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

نوبیل امن انعام رواں ہفتے دیا جانے والا پانچواں نوبیل انعام ہے۔ اس سے قبل ادب، کیمیا، طبیعیات اور طب کے شعبوں میں انعامات کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ 2025 میں وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے نوبیل امن انعام حاصل کیا تھا۔

12 ملین سویڈش کراؤن، یعنی تقریباً 12 لاکھ ڈالر مالیت کا نوبیل امن انعام 10 دسمبر کو اوسلو میں پیش کیا جائے گا۔ یہ سویڈش صنعت کار الفریڈ نوبیل کی برسی کا دن ہے، جنہوں نے 1895 میں اپنی وصیت کے ذریعے ان انعامات کی بنیاد رکھی تھی۔

Comments

200 حروف