BR100 Decreased By (-0.06%)
BR30 Decreased By (-0.11%)
KSE100 Decreased By (-0.08%)
KSE30 Decreased By (-0.12%)
BAFL 56.44 Increased By ▲ 0.22 (0.39%)
BIPL 24.60 Decreased By ▼ -0.04 (-0.16%)
BOP 29.14 Decreased By ▼ -0.11 (-0.38%)
CNERGY 12.48 Increased By ▲ 0.09 (0.73%)
DFML 16.44 Decreased By ▼ -0.16 (-0.96%)
DGKC 184.50 Decreased By ▼ -1.02 (-0.55%)
FABL 92.31 Decreased By ▼ -0.36 (-0.39%)
FCCL 52.18 Increased By ▲ 0.11 (0.21%)
FFL 14.13 Increased By ▲ 0.12 (0.86%)
GGL 19.22 Increased By ▲ 0.11 (0.58%)
HBL 296.75 Decreased By ▼ -3.11 (-1.04%)
HUBC 200.20 Increased By ▲ 0.53 (0.27%)
HUMNL 9.38 Increased By ▲ 0.07 (0.75%)
KEL 6.05 Increased By ▲ 0.09 (1.51%)
LOTCHEM 26.44 Decreased By ▼ -0.16 (-0.6%)
MLCF 90.83 Decreased By ▼ -0.12 (-0.13%)
OGDC 306.85 Decreased By ▼ -1.81 (-0.59%)
PAEL 33.99 Increased By ▲ 0.26 (0.77%)
PIBTL 13.56 Decreased By ▼ -0.02 (-0.15%)
PIOC 236.99 Increased By ▲ 0.38 (0.16%)
PPL 219.98 Increased By ▲ 1.63 (0.75%)
PRL 92.77 Increased By ▲ 1.65 (1.81%)
SNGP 90.65 Decreased By ▼ -0.59 (-0.65%)
SSGC 23.15 Increased By ▲ 0.11 (0.48%)
TELE 7.17 No Change ▼ 0.00 (0%)
TPLP 12.30 Increased By ▲ 0.50 (4.24%)
TRG 55.20 Decreased By ▼ -0.02 (-0.04%)
UNITY 7.75 Increased By ▲ 0.10 (1.31%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

برطانوی وزیراعظم برنہم کی لیبر پارٹی نے مقامی انتخابات میں بائیں بازو کی گرین پارٹی کو پیچھے چھوڑ دیا

  • لیبر امیدوار سگل عبدی والی نے وسطی لندن کے حلقے ہولبورن اینڈ سینٹ پینکراس میں 12,292 ووٹ لے کر ضمنی انتخاب جیت لیا
شائع اپ ڈیٹ

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کی لیبر پارٹی نے جمعے کو سابق رہنما کیئر اسٹارمر کی خالی کردہ پارلیمانی نشست پر ضمنی انتخاب جیت لیا، جبکہ بائیں بازو کی گرین پارٹی کا سخت مقابلہ ناکام بنا دیا۔ اس کامیابی کو وزیراعظم کے لیے سیاسی تقویت قرار دیا جارہا ہے۔

وسطی لندن کے حلقے ہولبورن اینڈ سینٹ پینکراس میں لیبر امیدوار اور مقامی کونسل کی سربراہ سگل عبدی والی نے 12,292 ووٹ حاصل کیے، جبکہ گرین پارٹی کے سربراہ زیک پولانسکی 8,928 ووٹ لے سکے۔

لیبر پارٹی کی اس نشست پر کامیابی کی توقع پہلے ہی کی جارہی تھی۔ برنہم کی کوشش ہے کہ اسٹارمر حکومت کے دو مشکل برسوں کے بعد بڑے شہروں میں پارٹی کی روایتی حمایت بحال کی جائے۔

قومی سطح پر رائے عامہ کے جائزوں میں لیبر پارٹی کو اس وقت عوام میں مقبول جماعت ریفارم پارٹی سے مقابلہ درپیش ہے، تاہم حکمران جماعت ان بائیں بازو کے ووٹرز کی حمایت دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے جو گرین پارٹی کی طرف مائل ہوگئے تھے۔ برطانیہ میں اگلے عام انتخابات 2029 کے وسط تک متوقع ہیں۔

نتائج کو 43 سالہ زیک پولانسکی کے لیے دھچکا قرار دیا جارہا ہے، جو سابق اداکار اور ہپنا تھراپسٹ ہیں۔ انہوں نے گرین پارٹی کو ماحول دوست عوامیت پسند تحریک بنانے اور لیبر پارٹی کے ووٹرز اپنی جانب راغب کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ حکمت عملی برنہم کے اقتدار میں آنے تک کامیاب دکھائی دے رہی تھی۔

Comments

200 حروف