BR100 Increased By (1.91%)
BR30 Increased By (2.79%)
KSE100 Increased By (1.56%)
KSE30 Increased By (1.67%)
BAFL 56.76 Increased By ▲ 0.71 (1.27%)
BIPL 24.71 Increased By ▲ 0.21 (0.86%)
BOP 29.72 Increased By ▲ 0.83 (2.87%)
CNERGY 12.93 Increased By ▲ 0.72 (5.9%)
DFML 16.91 Increased By ▲ 0.20 (1.2%)
DGKC 186.97 Increased By ▲ 3.97 (2.17%)
FABL 93.53 Increased By ▲ 1.19 (1.29%)
FCCL 51.85 Increased By ▲ 1.85 (3.7%)
FFL 13.99 Increased By ▲ 0.17 (1.23%)
GGL 19.26 Increased By ▲ 0.59 (3.16%)
HBL 302.83 Increased By ▲ 7.62 (2.58%)
HUBC 201.33 Increased By ▲ 5.76 (2.95%)
HUMNL 9.27 Decreased By ▼ -0.02 (-0.22%)
KEL 5.59 Decreased By ▼ -0.03 (-0.53%)
LOTCHEM 25.72 Increased By ▲ 0.42 (1.66%)
MLCF 91.29 Increased By ▲ 3.05 (3.46%)
OGDC 317.05 Increased By ▲ 6.71 (2.16%)
PAEL 33.98 Increased By ▲ 0.97 (2.94%)
PIBTL 13.57 Increased By ▲ 0.38 (2.88%)
PIOC 236.64 Increased By ▲ 5.63 (2.44%)
PPL 221.12 Increased By ▲ 4.64 (2.14%)
PRL 94.38 Increased By ▲ 6.96 (7.96%)
SNGP 90.69 Increased By ▲ 2.62 (2.97%)
SSGC 23.07 Increased By ▲ 0.59 (2.62%)
TELE 7.24 Increased By ▲ 0.27 (3.87%)
TPLP 11.74 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
TRG 55.34 Increased By ▲ 3.89 (7.56%)
UNITY 7.75 Increased By ▲ 0.01 (0.13%)
WTL 1.00 Increased By ▲ 0.01 (1.01%)
دنیا

ایران کے ڈرون حملے کے خدشات، امریکا نے برطانیہ کے اڈے سے بمبار طیارے ہٹا دیے، امریکی حکام

  • ایران نے آر اے ایف فیئرفورڈ میں مبینہ کارروائی کی کسی بھی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کردی
شائع اپ ڈیٹ

ایران کی جانب سے برطانیہ کے ایک اہم فضائی اڈے پر پیچیدہ ڈرون حملے کی مبینہ سازش کے خدشے کے باعث امریکا نے وہاں موجود اپنے بی ون بمبار طیارے ہٹا لیے، امریکی حکام نے منگل کو رائٹرز کو بتایا۔ دونوں امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ معلومات فراہم کیں۔

ایران نے بمبار طیاروں کے لیے یورپ میں امریکا کے ترجیحی اڈے آر اے ایف فیئرفورڈ پر مبینہ سازش میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ برطانوی پولیس نے منگل کو بتایا کہ اس نے مشتبہ سازش کی تحقیقات کے سلسلے میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی تیاری کے شبہے میں لندن سے 22 سالہ برطانوی شخص کو گرفتار کیا ہے۔

امریکی فوج کی یورپی کمان کے ترجمان نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا، ’’انٹیلی جنس سے متعلق معاملات پر گفتگو مناسب نہیں اور ہم فورس کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے مخصوص اقدامات پر بھی بات نہیں کریں گے۔‘‘

ترجمان نے کہا، ’’متعدد کارروائیوں کے دوران یہ ثابت ہوچکا ہے کہ امریکا کے بمبار طیارے، جن میں بی ون، بی ٹو اور بی 52 شامل ہیں، دنیا بھر میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت انتہائی درستگی کے ساتھ حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جس میں براعظم امریکا سے روانہ ہوکر کارروائی کرنا اور واپس وہیں پہنچنا بھی شامل ہے۔‘‘

Comments

200 حروف