دنیا
یمن کے حوثیوں کا سعودی ایئرپورٹس، آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- سعودی عرب کی جانب سے فوری طور پر اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی۔
یمن کے حوثیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں تین فوجی کارروائیاں کیں، جن میں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، رابغ میں آرامکو کی ایک ریفائنری، ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور خمیس مشیط کے فوجی اڈے سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
سعودی عرب کی جانب سے فوری طور پر اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی۔





















Comments