BR100 Increased By (0.37%)
BR30 Increased By (0.26%)
KSE100 Increased By (0.14%)
KSE30 Increased By (0.03%)
BAFL 58.55 Increased By ▲ 0.10 (0.17%)
BIPL 25.54 Increased By ▲ 0.12 (0.47%)
BOP 34.20 Decreased By ▼ -0.05 (-0.15%)
CNERGY 8.21 Increased By ▲ 0.05 (0.61%)
DFML 20.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.29%)
DGKC 198.80 Increased By ▲ 1.33 (0.67%)
FABL 89.90 Increased By ▲ 0.39 (0.44%)
FCCL 53.90 Increased By ▲ 0.01 (0.02%)
FFL 18.00 Decreased By ▼ -0.03 (-0.17%)
GGL 20.60 Increased By ▲ 0.80 (4.04%)
HBL 285.71 Decreased By ▼ -0.35 (-0.12%)
HUBC 216.29 Increased By ▲ 0.89 (0.41%)
HUMNL 11.22 Increased By ▲ 0.22 (2%)
KEL 8.12 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
LOTCHEM 28.37 Increased By ▲ 0.93 (3.39%)
MLCF 88.60 Increased By ▲ 0.55 (0.62%)
OGDC 323.70 Decreased By ▼ -0.86 (-0.26%)
PAEL 40.45 Increased By ▲ 0.51 (1.28%)
PIBTL 17.32 No Change ▼ 0.00 (0%)
PIOC 277.13 Increased By ▲ 1.67 (0.61%)
PPL 232.92 Increased By ▲ 0.14 (0.06%)
PRL 34.90 Decreased By ▼ -0.05 (-0.14%)
SNGP 100.55 Increased By ▲ 0.94 (0.94%)
SSGC 27.16 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
TELE 8.66 Increased By ▲ 0.09 (1.05%)
TPLP 9.16 Increased By ▲ 0.40 (4.57%)
TRG 72.55 Increased By ▲ 0.80 (1.11%)
UNITY 11.50 Decreased By ▼ -0.17 (-1.46%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.02 (1.59%)

فنانشل ٹائمز کی بدھ کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ ایمازون اور اوپن اے آئی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر غور کررہا ہے۔ یہ تنازع 50 ارب ڈالر کے ممکنہ معاہدے پر پیدا ہوا جو مائیکروسافٹ کے بقول چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی (اوپن اے آئی) کے ساتھ اس کی خصوصی کلاؤڈ پارٹنرشپ کی خلاف ورزی ہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس تنازع کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ آیا ایمازون ویب سروسزاوپن اے آئی کی نئی تجارتی پروڈکٹ، جسے فرنٹیئر کا نام دیا گیا ہے، فراہم کرسکتی ہے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ کا موقف ہے کہ ایسا کرنا اس معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی جس کے تحت اسٹارٹ اپ (اوپن اے آئی) کے تمام ماڈلز تک رسائی صرف مائیکروسافٹ کے ایژور کلاؤڈ پلیٹ فارم کے ذریعے ہونا ضروری ہے۔

رائٹرز فوری طور پر اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کرسکا۔ مائیکروسافٹ، ایمازون اور اوپن اے آئی نے بھی رائٹرز کی جانب سے تبصرے کی درخواستوں کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔

Comments

200 حروف