BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے علاقائی و عالمی سیکیورٹی پر گفتگو

  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی
شائع اپ ڈیٹ

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(ائی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کانفرنس کے سائیڈ لائنز پر متعدد عالمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

دورے کے دوران انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جرمن حکام سے ملاقاتوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ، جرمن چانسلر کے خارجہ و سیکیورٹی پالیسی مشیر گونٹر زاؤٹر اور جرمن مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل کارسٹن بریور سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں سیکیورٹی چیلنجز، دوطرفہ دفاعی تعاون اور عالمی امن کے فروغ کے لیے دوطرفہ و کثیرالجہتی مکالمے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے برازیل کی مسلح افواج کے جوائنٹ اسٹاف کے سربراہ ایڈمرل ریناٹو روڈریگز دے اگویار فریرے سے بھی تعمیری ملاقات کی، جس میں عسکری تعاون کو مزید وسعت دینے پر بات چیت ہوئی۔ علاوہ ازیں لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل روڈولف ہیکل نے بھی ان سے ملاقات کی۔

ملاقاتوں کے دوران عالمی و علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments

200 حروف