BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی مثبت پیش رفت جاری

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر...
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ 4 پیسے کی بہتری سے 281.37 پر جاپہنچا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 281.41 پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی سطح پر امریکہ کے توقع سے بہتر ڈیٹا کے بعد جمعہ کو امریکی ڈالر نے اپنی مضبوطی پر برقرار رہا جس نے فیڈرل ریزرو کی جانب سے اس سال مزید نرمی کی توقعات کو کم کردیا۔

ڈالر انڈیکس پچھلے سیشن میں 0.6 فیصد بڑھ گیا، امریکی معاشی ترقی، بے روزگاری کے دعووں، پائیدار اشیا اور تھوک کے ذخائر کے اعداد و شمار سب توقعات سے بہتر رہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے محصولات کے اعلان کے بعد جاپانی ین آٹھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔ اب توجہ جمعہ کو جاری ہونے والے امریکی صارفین کے اخراجات کے اعدادوشمار پر مرکوز ہے، تاکہ اس بات کے اشارے مل سکیں کہ معیشت کو فیڈ کی جانب سے اضافی محرکات کی کتنی فوری ضرورت ہے۔

ڈالر انڈیکس 98.473 پر مستحکم رہا، جو تین ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب ہے اور اس ہفتے 0.8 فیصد اضافے کی راہ پر گامزن ہے۔

امریکی ڈالر 149.81 ین پر تقریباً بغیر تبدیلی کے رہا، جو یکم اگست کے بعد پہلی بار 150 کی حد عبور کرنے کے قریب پہنچ گیا تھا۔ یورو جمعرات کو 0.6 فیصد کمی کے بعد 1.1665 ڈالر پر موجود تھا۔

ابھی مارکیٹ اکتوبر میں فیڈ کی جانب سے 25 بیسز پوائنٹس کی شرح سود میں کمی کے 87.7 فیصد امکانات ظاہر کررہی ہے، جو بدھ کو بتائے گئے 90 تا 92 فیصد امکانات سے کم ہے۔

Comments

Comments are closed.