BR100 Increased By (1.42%)
BR30 Increased By (1.24%)
KSE100 Increased By (1.02%)
KSE30 Increased By (1.18%)
BAFL 57.18 Increased By ▲ 0.79 (1.4%)
BIPL 26.75 Increased By ▲ 0.19 (0.72%)
BOP 33.78 Increased By ▲ 0.73 (2.21%)
CNERGY 9.60 Decreased By ▼ -0.08 (-0.83%)
DFML 18.48 Increased By ▲ 0.32 (1.76%)
DGKC 207.00 Increased By ▲ 2.99 (1.47%)
FABL 99.00 Increased By ▲ 2.03 (2.09%)
FCCL 51.84 Increased By ▲ 0.93 (1.83%)
FFL 16.66 Increased By ▲ 0.10 (0.6%)
GGL 23.31 Increased By ▲ 0.54 (2.37%)
HBL 303.20 Increased By ▲ 5.16 (1.73%)
HUBC 216.90 Increased By ▲ 0.47 (0.22%)
HUMNL 10.93 Increased By ▲ 0.23 (2.15%)
KEL 7.44 Decreased By ▼ -0.08 (-1.06%)
LOTCHEM 30.58 Increased By ▲ 0.24 (0.79%)
MLCF 95.78 Increased By ▲ 2.46 (2.64%)
OGDC 320.70 Increased By ▲ 1.20 (0.38%)
PAEL 41.40 Increased By ▲ 0.34 (0.83%)
PIBTL 16.70 Increased By ▲ 0.25 (1.52%)
PIOC 262.50 Increased By ▲ 5.49 (2.14%)
PPL 223.49 Increased By ▲ 0.91 (0.41%)
PRL 41.55 Decreased By ▼ -0.50 (-1.19%)
SNGP 104.40 Decreased By ▼ -0.10 (-0.1%)
SSGC 28.50 Increased By ▲ 0.12 (0.42%)
TELE 8.71 Increased By ▲ 0.08 (0.93%)
TPLP 12.13 Increased By ▲ 1.10 (9.97%)
TRG 57.70 Decreased By ▼ -1.11 (-1.89%)
UNITY 9.68 Increased By ▲ 0.08 (0.83%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.02 (1.63%)

انڈونیشیا میں طلبہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو دارالحکومت جکارتہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر احتجاج کریں گے، کیونکہ حکومت کے ساتھ ملاقات تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔ یہ مظاہرے گزشتہ ہفتے پولیس تشدد اور ریاستی اخراجات کی ترجیحات کے خلاف شروع ہوئے تھے جن میں اب تک 10 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے سکیورٹی فورسز کے طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔

یہ احتجاج مختلف طلبہ، مزدور اور انسانی حقوق کے گروپوں کی قیادت میں کیا جا رہا ہے۔ طلبہ تنظیم بی ای ایم ایس آئی نے کہا ہے کہ عوام کی بے چینی سڑکوں پر احتجاج سے نہیں بلکہ کرپشن اور قانون کے سیاسی استعمال سے ہے۔ بدھ کو 10 طلبہ یونینز نے ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور پولیس تشدد کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب مزدور تنظیم گبراک نے بھی جمعرات کو احتجاج کا اعلان کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ گرفتار افراد کو رہا کیا جائے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق حکام نے ملک بھر میں 3,000 سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

صدر پرابوو سبانتو نے کہا ہے کہ فوج اور پولیس تشدد کرنے والے ہجوم کے خلاف سختی سے کھڑی رہیں گی، جبکہ بعض واقعات میں دہشت گردی اور غداری کے اشارے ملے ہیں۔

Comments

Comments are closed.