پاکستان اور چین نے علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
چینی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور، سفیر یو شیاؤ یونگ نے ہفتہ کے روز یہاں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے ملاقات کی، ترجمان دفترِ خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں فریقین نے علاقائی تعاون اور سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025
























Comments
Comments are closed.