BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

جون میں احمد آباد سے لندن روانہ ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 ڈریم لائنر کے المناک حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جمعہ تک جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ حادثے میں طیارے میں سوار 242 میں سے 241 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جبکہ زمین پر موجود افراد بھی متاثر ہوئے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیق کا مرکز طیارے کے فیول کنٹرول سوئچز کی حرکت پر ہے۔ بوئنگ کی جانب سے طیارے کے آخری لمحات کی سمیولیشن اور فلائٹ ریکارڈرز کے تجزیے کے بعد اس پہلو پر توجہ دی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں فی الحال کسی واضح مکینیکل خرابی کا شبہ سامنے نہیں آیا، اور 787 کے آپریشنز میں تبدیلی کے لیے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی۔

بوئنگ نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ تاہم ایوی ایشن جریدے ”دی ایئر کرنٹ“ کے مطابق فیول سوئچز کی حرکت غیر ارادی، غیر محتاط یا ممکنہ طور پر دانستہ بھی ہو سکتی ہے، جس پر مزید تحقیق جاری ہے۔

ماہرین کے مطابق فیول سوئچز کو حادثاتی طور پر حرکت دینا آسان نہیں ہوتا۔ اگر کسی انجن کا فیول سوئچ بند کر دیا جائے تو فوراً طاقت ختم ہو جاتی ہے۔

حادثے کے بعد بلیک باکس کا ڈیٹا حاصل کرنے میں دو ہفتے لگے، جس پر حکومت کو تنقید کا سامنا رہا۔ بھارت نے ابتدائی طور پر اقوامِ متحدہ کے ماہر کو تحقیقاتی ٹیم کا حصہ بنانے سے انکار کیا تھا، لیکن بعد میں ان کو مبصر کی حیثیت سے اجازت دے دی گئی۔

یہ حادثہ ٹاٹا گروپ کی جانب سے ایئر انڈیا کو جدید بنانے اور اس کی ساکھ بحال کرنے کی کوششوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ ایک پارلیمانی کمیٹی نے بھی بدھ کے روز ہوابازی کی حفاظت پر اجلاس طلب کر رکھا ہے جس میں حالیہ حادثے پر سوالات اٹھائے جائیں گے۔

Comments

Comments are closed.