دنیا
ایران سے ہم آہنگی کے ساتھ اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے جاری ہیں، حوثیوں کا دعویٰ
حملے غزہ میں جاری اسرائیل-حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں کیے جا رہے ہیں
یمن کے ایران نواز حوثیوں نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انہوں نے ایران کے ساتھ رابطے اور ہم آہنگی کے تحت وسطی اسرائیل کے شہر یافا کو کئی بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، جب کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان میزائل حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔
حوثی گروپ کی جانب سے اسرائیل پر حملے جاری ہیں، جن میں سے زیادہ تر کو ناکام بنایا جا چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حملے غزہ میں جاری اسرائیل-حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں کیے جا رہے ہیں۔

























Comments
Comments are closed.