ایران نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز تہران میں واقع شاہران آئل ڈپو کو ایک اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا، تاہم ”صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے“۔
ایرانی وزارتِ تیل کی خبر رساں ایجنسی شانا نے رپورٹ کیا کہ نشانہ بنائے گئے ٹینک میں ایندھن کی مقدار زیادہ نہیں تھی، اور صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔

























Comments
Comments are closed.