BR100 Increased By (3.36%)
BR30 Increased By (3.5%)
KSE100 Increased By (3.13%)
KSE30 Increased By (3.24%)
BAFL 60.71 Increased By ▲ 1.91 (3.25%)
BIPL 24.57 Increased By ▲ 0.48 (1.99%)
BOP 31.95 Increased By ▲ 1.01 (3.26%)
CNERGY 11.45 Decreased By ▼ -0.65 (-5.37%)
DFML 16.14 Increased By ▲ 0.41 (2.61%)
DGKC 212.45 Increased By ▲ 12.04 (6.01%)
FABL 94.70 Increased By ▲ 2.79 (3.04%)
FCCL 63.49 Increased By ▲ 5.44 (9.37%)
FFL 13.98 Increased By ▲ 0.63 (4.72%)
GGL 19.56 Increased By ▲ 0.32 (1.66%)
HBL 311.74 Increased By ▲ 11.85 (3.95%)
HUBC 209.71 Increased By ▲ 8.10 (4.02%)
HUMNL 8.97 Increased By ▲ 0.34 (3.94%)
KEL 6.23 Increased By ▲ 0.12 (1.96%)
LOTCHEM 24.82 Increased By ▲ 0.39 (1.6%)
MLCF 106.90 Increased By ▲ 6.86 (6.86%)
OGDC 316.98 Increased By ▲ 4.09 (1.31%)
PAEL 34.80 Increased By ▲ 1.32 (3.94%)
PIBTL 13.80 Increased By ▲ 0.61 (4.62%)
PIOC 278.90 Increased By ▲ 16.61 (6.33%)
PPL 228.49 Increased By ▲ 10.53 (4.83%)
PRL 77.45 Decreased By ▼ -8.10 (-9.47%)
SNGP 94.19 Increased By ▲ 2.23 (2.42%)
SSGC 23.80 Increased By ▲ 1.20 (5.31%)
TELE 7.32 Increased By ▲ 0.17 (2.38%)
TPLP 13.79 Increased By ▲ 0.43 (3.22%)
TRG 54.44 Increased By ▲ 1.03 (1.93%)
UNITY 8.63 Increased By ▲ 0.58 (7.2%)
WTL 1.02 No Change ▼ 0.00 (0%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن کی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اپریل 2025 کے ٹیکس پیریڈ کے لیے ریٹرن جمع کرانے کی نئی آخری تاریخ 5 جون 2025 مقرر کی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق یہ توسیع اس شرط کے ساتھ مشروط ہے کہ واجب الادا سیلز ٹیکس کی ادائیگی مقررہ وقت میں یعنی 18 مئی 2025 تک کر دی گئی ہو۔

اس حوالے سے ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئرز آفسز (ایل ٹی اوز)، میڈیم ٹیکس پیئر آفس (ایم ٹی او)، کارپوریٹ ٹیکس آفسز (سی ٹی اوز) اور ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز) کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 74 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے سیکشن 43 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔ بیان کے مطابق 18 مئی 2025 کو جمع کرائے جانے والے ریٹرن اب 5 جون 2025 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، بشرطیکہ واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی مقررہ وقت پر مکمل کر لی گئی ہو۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.