BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.50 Decreased By ▼ -0.70 (-1.25%)
BIPL 26.90 Increased By ▲ 0.13 (0.49%)
BOP 32.64 Decreased By ▼ -0.34 (-1.03%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.81 Increased By ▲ 0.09 (0.51%)
DGKC 195.18 Decreased By ▼ -1.49 (-0.76%)
FABL 98.68 Decreased By ▼ -0.30 (-0.3%)
FCCL 51.74 Increased By ▲ 0.49 (0.96%)
FFL 16.49 Increased By ▲ 0.31 (1.92%)
GGL 25.06 Increased By ▲ 0.07 (0.28%)
HBL 292.00 Decreased By ▼ -3.49 (-1.18%)
HUBC 213.97 Decreased By ▼ -0.21 (-0.1%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.14 Increased By ▲ 0.08 (1.13%)
LOTCHEM 26.81 Decreased By ▼ -2.31 (-7.93%)
MLCF 88.17 Decreased By ▼ -0.65 (-0.73%)
OGDC 310.38 Decreased By ▼ -1.57 (-0.5%)
PAEL 40.85 Decreased By ▼ -0.14 (-0.34%)
PIBTL 15.85 Decreased By ▼ -0.11 (-0.69%)
PIOC 283.69 Increased By ▲ 0.85 (0.3%)
PPL 211.10 Decreased By ▼ -1.56 (-0.73%)
PRL 53.14 Increased By ▲ 0.60 (1.14%)
SNGP 98.25 Decreased By ▼ -1.11 (-1.12%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.29 Decreased By ▼ -0.03 (-0.36%)
TPLP 12.97 Decreased By ▼ -0.25 (-1.89%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.88 Decreased By ▼ -0.06 (-0.6%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)

موڈی نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ کم کرتے ہوئے ٹرپل اے سے “ ڈبل اے ون کردی ہے، اس فیصلے کی وجہ بڑھتا ہوا قرض اور شرح سود ہے جو کہ اُن ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جن کی ریٹنگ اسی درجے میں ہے۔

موڈی نے کہا کہ امریکی حکومتوں اور کانگریس کی جانب سے مسلسل ناکامی رہی ہے کہ وہ بڑے سالانہ مالیاتی خسارے اور بڑھتے سودی اخراجات کے رجحان کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات پر متفق ہوسکیں۔

موڈی وہ آخری بڑی ریٹنگ ایجنسی تھی جس نے امریکی خودمختار قرضے کو بلند ترین ٹرپل-اے درجہ بندی پر برقرار رکھا ہوا تھا، تاہم 2023 کے اواخر میں بڑھتے ہوئے مالی خسارے اور سود کی بلند ادائیگیوں کے باعث اس نے اپنی پیش گوئی (آؤٹ لک) منفی کر دی تھی۔

جمعہ کو ایجنسی نے امریکا کی کریڈٹ آؤٹ لک منفی سے تبدیل کرکے مستحکم کر دی۔

عام طور پر ایجنسی 18 سے 24 ماہ کے اندر کسی آؤٹ لک کو ”حل“ کر دیتی ہے، یعنی اگر آؤٹ لک منفی ہو تو یا تو اسے دوبارہ مستحکم کر دیا جاتا ہے یا درجہ بندی میں کمی کر دی جاتی ہے، اس لیے رواں سال کے دوران درجہ بندی پر نظرثانی متوقع تھی۔

Comments

Comments are closed.