BR100 Decreased By (-1.49%)
BR30 Decreased By (-1.14%)
KSE100 Decreased By (-0.85%)
KSE30 Decreased By (-1.61%)
BAFL 58.89 Decreased By ▼ -0.14 (-0.24%)
BIPL 24.11 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 30.91 Decreased By ▼ -0.79 (-2.49%)
CNERGY 12.11 Increased By ▲ 0.05 (0.41%)
DFML 15.84 Increased By ▲ 0.29 (1.86%)
DGKC 200.75 Decreased By ▼ -2.44 (-1.2%)
FABL 92.00 Decreased By ▼ -1.14 (-1.22%)
FCCL 58.21 Decreased By ▼ -0.50 (-0.85%)
FFL 13.40 Decreased By ▼ -0.07 (-0.52%)
GGL 19.12 Decreased By ▼ -0.79 (-3.97%)
HBL 299.50 Decreased By ▼ -3.26 (-1.08%)
HUBC 202.60 Decreased By ▼ -5.45 (-2.62%)
HUMNL 8.62 Decreased By ▼ -0.07 (-0.81%)
KEL 6.10 Decreased By ▼ -0.04 (-0.65%)
LOTCHEM 24.35 Decreased By ▼ -0.47 (-1.89%)
MLCF 100.19 Decreased By ▼ -1.90 (-1.86%)
OGDC 313.80 Decreased By ▼ -2.44 (-0.77%)
PAEL 33.55 Decreased By ▼ -0.47 (-1.38%)
PIBTL 13.23 Decreased By ▼ -0.19 (-1.42%)
PIOC 261.99 Decreased By ▼ -3.45 (-1.3%)
PPL 218.10 Decreased By ▼ -3.20 (-1.45%)
PRL 85.50 Increased By ▲ 0.90 (1.06%)
SNGP 91.82 Decreased By ▼ -2.03 (-2.16%)
SSGC 22.65 Decreased By ▼ -0.29 (-1.26%)
TELE 7.17 Increased By ▲ 0.10 (1.41%)
TPLP 13.15 Increased By ▲ 0.04 (0.31%)
TRG 53.58 Decreased By ▼ -0.45 (-0.83%)
UNITY 8.03 Increased By ▲ 0.13 (1.65%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.08 (8.51%)

جاپانی حکومت نے اقتصادی اور سماجی ترقیاتی پروگرام کے تحت بدھ کے روز فیصل آباد میں بہتر فراہمی آب سے متعلق بہتر اسمارٹ واٹر میٹرز کی فراہمی کے لیے 510 ملین جاپانی ین (3.5 ملین ڈالر) کی رقم کی منظوری دے دی۔

وزارت اقتصادی امور کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق فیصل آباد میں تقریباً 8,000 اسمارٹ واٹر میٹرز کی تنصیب نہ صرف پانی کے استعمال اور تقسیم کی کارکردگی کو بڑھائے گی، بلکہ یہ ڈیمانڈ مینجمنٹ کی بہتری، پانی کے وسائل کی بچت اور فیصل آباد واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی کو مالی اعتبار سے بھی مدد فراہم کرے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ گرانٹ حکومت کے بہتر شہری حکمرانی اور ماحولیاتی پائیداری کے وژن کے مطابق ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ دیگر شہروں میں بھی نمونے کے طور پر اپنایا جائے گا۔

وزارت اقتصادی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر قازم نیاز اور پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتو شیوچی نے اپنی حکومتوں کی جانب سے دستخط کیے اور دستاویز کا تبادلہ کیا۔

ڈاکٹر قازم نیاز نے جاپان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ پروجیکٹ کی کامیاب تکمیل کے لیے تمام ضروری معاونت فراہم کی جائے گی اور دونوں فریقوں کے درمیان مزید بامعنی تعاون بڑھایا جائے گا۔

اس کے علاوہ شیوچی نے اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دوستانہ تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے بھی عزم ظاہر کیا۔

Comments

Comments are closed.