سندھ ریونیو بورڈ (ایس بی آر) 13 مئی (آج) کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انوائسز کے ابتدائی کمپیوٹرائزڈ انعامی قرعہ اندازی کا انعقاد کرے گا۔
توقع کی جارہی ہے کہ یہ ایونٹ جو کراچی میں ایس بی آر کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوگا ٹیکس دہندگان کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے ۔
یہ قرعہ اندازی سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے ریونیو مینجمنٹ میں شفافیت اور تکنیکی جدت کے عزم کی عکاسی کرتی ہے جس کا مقصد پی او ایس انوائسز پر انعامات کیلئے منصفانہ انتخابی عمل کو یقینی بنانا ہے۔
کاپی رائٹ: بزنس ریکارڈر، 2025
























Comments
Comments are closed.