BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.50 Decreased By ▼ -0.70 (-1.25%)
BIPL 26.90 Increased By ▲ 0.13 (0.49%)
BOP 32.64 Decreased By ▼ -0.34 (-1.03%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.81 Increased By ▲ 0.09 (0.51%)
DGKC 195.18 Decreased By ▼ -1.49 (-0.76%)
FABL 98.68 Decreased By ▼ -0.30 (-0.3%)
FCCL 51.74 Increased By ▲ 0.49 (0.96%)
FFL 16.49 Increased By ▲ 0.31 (1.92%)
GGL 25.06 Increased By ▲ 0.07 (0.28%)
HBL 292.00 Decreased By ▼ -3.49 (-1.18%)
HUBC 213.97 Decreased By ▼ -0.21 (-0.1%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.14 Increased By ▲ 0.08 (1.13%)
LOTCHEM 26.81 Decreased By ▼ -2.31 (-7.93%)
MLCF 88.17 Decreased By ▼ -0.65 (-0.73%)
OGDC 310.38 Decreased By ▼ -1.57 (-0.5%)
PAEL 40.85 Decreased By ▼ -0.14 (-0.34%)
PIBTL 15.85 Decreased By ▼ -0.11 (-0.69%)
PIOC 283.69 Increased By ▲ 0.85 (0.3%)
PPL 211.10 Decreased By ▼ -1.56 (-0.73%)
PRL 53.14 Increased By ▲ 0.60 (1.14%)
SNGP 98.25 Decreased By ▼ -1.11 (-1.12%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.29 Decreased By ▼ -0.03 (-0.36%)
TPLP 12.97 Decreased By ▼ -0.25 (-1.89%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.88 Decreased By ▼ -0.06 (-0.6%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)

غزہ میں جنگ بندی اور محصور علاقے میں انسانی امداد کی رسائی کے بارے میں حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ یہ بات ایک اعلیٰ فلسطینی عہدیدار نے اتوار کے روز رائٹرز کو بتائی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں غزہ میں فلسطینیوں تک خوراک پہنچانے میں مدد کرنے کا وعدہ دہرایا۔ واشنگٹن کے اسرائیل میں ایلچی نے بھی جمعہ کو کہا ہے کہ غزہ میں امداد پہنچانے کے لئے ایک امریکی حمایت یافتہ طریقہ کار جلد عمل میں آنا چاہیے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

امریکہ نے پہلے غزہ میں قید امریکی یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں فلسطینی گروپ کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔

2 مارچ سے اسرائیل نے غزہ کے 23 لاکھ رہائشیوں کے لیے ہر طرح کی امداد مکمل طور پر روک دی ہے اور رواں سال کے آغاز میں جنگ بندی کے دوران ذخیرہ کی گئی کھانے پینے کی اشیاء تقریباً ختم ہو چکی ہیں۔

18 مارچ کو اسرائیل نے دراصل حماس کے ساتھ جنوری کی جنگ بندی معاہدے کا خاتمہ کیا اور غزہ میں اپنی فوجی مہم دوبارہ شروع کر دی۔

Comments

Comments are closed.