BR100 Decreased By (-1.91%)
BR30 Decreased By (-2.34%)
KSE100 Decreased By (-1.54%)
KSE30 Decreased By (-1.69%)
BAFL 56.20 Decreased By ▼ -0.53 (-0.93%)
BIPL 26.77 Decreased By ▼ -0.21 (-0.78%)
BOP 32.98 Decreased By ▼ -0.77 (-2.28%)
CNERGY 10.10 Increased By ▲ 0.22 (2.23%)
DFML 17.72 Decreased By ▼ -0.28 (-1.56%)
DGKC 196.67 Decreased By ▼ -8.26 (-4.03%)
FABL 98.98 Decreased By ▼ -1.12 (-1.12%)
FCCL 51.25 Decreased By ▼ -1.84 (-3.47%)
FFL 16.18 Decreased By ▼ -0.34 (-2.06%)
GGL 24.99 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
HBL 295.49 Decreased By ▼ -4.33 (-1.44%)
HUBC 214.18 Decreased By ▼ -2.90 (-1.34%)
HUMNL 10.36 Decreased By ▼ -0.25 (-2.36%)
KEL 7.06 Decreased By ▼ -0.16 (-2.22%)
LOTCHEM 29.12 Decreased By ▼ -0.19 (-0.65%)
MLCF 88.82 Decreased By ▼ -3.34 (-3.62%)
OGDC 311.95 Decreased By ▼ -4.34 (-1.37%)
PAEL 40.99 Decreased By ▼ -1.05 (-2.5%)
PIBTL 15.96 Decreased By ▼ -0.45 (-2.74%)
PIOC 282.84 Decreased By ▼ -17.40 (-5.8%)
PPL 212.66 Decreased By ▼ -4.18 (-1.93%)
PRL 52.54 Increased By ▲ 1.68 (3.3%)
SNGP 99.36 Decreased By ▼ -2.36 (-2.32%)
SSGC 25.10 Decreased By ▼ -1.88 (-6.97%)
TELE 8.32 Decreased By ▼ -0.33 (-3.82%)
TPLP 13.22 Decreased By ▼ -0.17 (-1.27%)
TRG 56.89 Decreased By ▼ -2.37 (-4%)
UNITY 9.94 Decreased By ▼ -0.36 (-3.5%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ میں توسیع کی باضابطہ درخواست کی ہے

ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈی جی ٹی او) کو ارسال کردہ ایک خط میں کے سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل ایس ایم ایچ رضوی نے حکام سے ممبر شپ تجدید کی آخری تاریخ کو 31 مارچ سے 30 اپریل 2025 تک توسیع کی درخواست کی تاکہ کاروباری برادری کو بغیر کسی رکاوٹ کے ممبرشپ کی تجدید کا عمل مکمل کرنے کے لیے مناسب وقت میسر آ سکے۔

کے سی سی آئی نے نشاندہی کی کہ اس کے متعدد ممبران روایتی طور پر مارچ کے آخری دنوں میں اپنی ممبرشپ کی تجدید کراتے ہیں۔ تاہم عید الفطر کی تعطیلات 29 مارچ سے شروع ہونے کے باعث، بہت سے کاروباری اداروں کو مقررہ وقت میں تجدید مکمل کرنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

ے سی سی آئی نے اس بات پر زور دیا کہ آخری تاریخ میں توسیع کاروباری برادری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگی جس سے ممبران کو سہولت حاصل ہوگی اور وہ تجدید کا عمل آسانی سے مکمل کر سکیں گے

ے سی سی آئی اپنے ممبران کو سہولتیں فراہم کرنے اور تجدید کے عمل کو ہموار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ کاروباری برادری کے بہترین مفاد میں چیمبر متعلقہ حکام سے اس درخواست پر فوری کارروائی کرنے کی اپیل کرتا ہے۔

Comments

Comments are closed.