BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.49%)
KSE100 Increased By (0.31%)
KSE30 Increased By (0.31%)
BAFL 59.66 Decreased By ▼ -0.05 (-0.08%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.42 Increased By ▲ 0.19 (0.61%)
CNERGY 11.75 Increased By ▲ 0.16 (1.38%)
DFML 15.71 Decreased By ▼ -0.02 (-0.13%)
DGKC 204.19 Decreased By ▼ -2.18 (-1.06%)
FABL 95.76 Decreased By ▼ -0.23 (-0.24%)
FCCL 61.89 Increased By ▲ 0.35 (0.57%)
FFL 14.75 Decreased By ▼ -0.27 (-1.8%)
GGL 19.75 Increased By ▲ 0.06 (0.3%)
HBL 309.00 Decreased By ▼ -1.65 (-0.53%)
HUBC 204.44 Decreased By ▼ -0.89 (-0.43%)
HUMNL 8.64 Increased By ▲ 0.05 (0.58%)
KEL 6.29 Increased By ▲ 0.03 (0.48%)
LOTCHEM 24.78 Increased By ▲ 0.10 (0.41%)
MLCF 103.74 Decreased By ▼ -0.34 (-0.33%)
OGDC 316.25 Increased By ▲ 2.86 (0.91%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.68 Increased By ▲ 0.21 (1.56%)
PIOC 270.50 Decreased By ▼ -0.01 (-0%)
PPL 225.60 Increased By ▲ 3.79 (1.71%)
PRL 80.35 Increased By ▲ 1.27 (1.61%)
SNGP 93.85 Increased By ▲ 0.17 (0.18%)
SSGC 23.80 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
TELE 7.50 Increased By ▲ 0.11 (1.49%)
TPLP 12.85 Increased By ▲ 0.34 (2.72%)
TRG 53.30 Decreased By ▼ -0.14 (-0.26%)
UNITY 8.40 Increased By ▲ 0.06 (0.72%)
WTL 1.37 Increased By ▲ 0.12 (9.6%)
پاکستان

اقتصادی اشاریوں میں بہتری آئی ہے،چین کے ساتھ تعلقات اور سعودی عرب سے معاہدے ثبوت ہیں، حکومت

  • ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں، عطا تارڑ
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اقتصادی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا تجارتی معاہدہ اور چین کے ساتھ مضبوط تعلقات اس کا واضح ثبوت ہیں۔

ہفتہ کو لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی اشاریے مثبت اشارے دے رہے ہیں، وہ ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔

عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت کی موثر خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان کے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کے فلسفے خود انحصاری پر پوری امت مسلمہ کی جانب سے عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنا کر علامہ اقبال کے فلسفے خود انحصاری کے وژن پر عمل پیرا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے مفادات سب سے اوپر ہیں اور دیگر چیزیں ثانوی ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.