BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کی زائد بلنگ کا نوٹس لینے کے ایک روز بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس عمل میں ملوث افسران اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی ۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے محفوظ صارفین کی زائد بلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لیا اور اس میں ملوث افسران اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا۔

وفاقی وزیر نے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا فوری ازالہ کریں ۔ انہوں نے محفوظ صارفین کو غیر محفوظ زمرے میں شامل کرنے پر سختی سے پابندی عائد کرتے ہوئے اسے مجرمانہ فعل قرار دیا جسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔

محسن نقوی نے ایف آئی اے کو پوری صورتحال کا جائزہ لینے اور حقائق کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ محفوظ صارفین کو غیر محفوظ صارفین کی فہرست میں شامل کرنا کسی بھی صورت میں ناقابل قبول ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اوور بلنگ نے صارفین پر کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے اور محفوظ صارفین جو پہلے ہی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں وہ مزید متاثر ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ زائد بلنگ کی شکایات اور محفوظ صارفین کو درپیش ناانصافیوں کو فوری طور پر حل کیا جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.