BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

آج نیوز نے رپوٹ کیا، اپوزیشن اراکین نے اس وقت احتجاج کیا جب پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے سنی اتحاد کونسل کے 11 اراکین کو ہفتہ کو کارروائی میں خلل ڈالنے اور ایوان کی بے عزتی کرنے پر معطل کر دیا۔

معطل اپوزیشن ارکان کو عمارت میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اسمبلی کے احاطے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

معطل اراکین کو اسمبلی میں جانے سے روکنے کے لیے گاڑیوں کی چیکنگ بھی جاری ہے۔

مسلم لیگ ن کے ارکان اور اس کے اتحادیوں کو اسمبلی میں جانے کی اجازت ہے۔

یہ پیشرفت پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ کو ڈرامائی انداز میں مسترد کیے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔

افراتفری اور محاذ آرائی سے بھرپور اس اجلاس نے ایوان کے اندر گہری تقسیم کی نشاندہی کی۔ مریم نواز کی موجودگی میں بجٹ دستاویزات پھاڑ دی گئیں۔

اپوزیشن نے حکومت پر دھوکہ دہی پر مبنی بجٹ پیش کرنے کا الزام لگایا، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ریلیف دینے میں ناکامی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے پر تنقید کی۔

Comments

Comments are closed.