مالیات
خلیج میں کشیدگی سے ڈالر مضبوط، جاپانی ین160 کی سطح تک گرگیا
- مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور لبنان سے متعلق کشیدگی نے بھی ڈالر کی مانگ میں اضافہ کیا ہے





















