مالیات
امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی، ڈالر چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر
- یورو معمولی کمی کے ساتھ 1.1613 ڈالر پر آ گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3431 ڈالر پر مستحکم رہا




















