مالیات
امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
- یورو کی قدر 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1.1684 ڈالر رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.5 فیصد گر کر 1.3398 ڈالر تک آ گیا

















