مالیات
ٹرمپ کے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے بیان پر سرمایہ کار محتاط، ڈالر کی قدر مستحکم
- جاپانی ین اپنی حالیہ کم ترین سطح سے بحالی کے بعد دوبارہ 160 کی نفسیاتی حد سے اوپر آگیا ہے

















