توانائی
امریکہ ایران کشیدگی اور بڑھتی ہوئی طلب کے سبب تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ
- برینٹ کروڈ آئل فیوچرز میں 1.52 ڈالر یعنی 2.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 70.32 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا


















