توانائی
امریکہ ایران مذاکرات سے قبل خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
- برینٹ خام تیل کی فیوچرز قیمت 50 سینٹ یا 0.74 فیصد کمی کے بعد 67.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئی


















