توانائی
ٹرمپ کے ایران سے متعلق ’’ آرمیڈا ‘‘ کے بیان اور قازقستان میں پیداوار میں تعطل پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- مارچ کے لیے برینٹ کروڈ فیوچرز میں 1.68 ڈالر یا 2.6 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت بڑھ کر 65.74 ڈالر فی بیرل ہو گئی



















