توانائی
کمزور طلب اور وافر فراہمی، خام تیل کی قیمتیں مستحکم
- برینٹ کروڈ فیوچرز جمعرات کی صبح 2 سینٹ یا 0.03 فیصد اضافے کے ساتھ 63.54 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہی تھیں





















