کموڈٹیز
شرح سود میں اضافے کی توقعات، سونا دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,087.68 ڈالر فی اونس تک گر گئی






















