کموڈٹیز
بھارت کا سونے اور چاندی پر درآمدی ٹیرف 15 فیصد کرنے کا فیصلہ
- سرکاری احکامات کے مطابق حکومت نے 10 فیصد بنیادی کسٹمز ڈیوٹی اور 5 فیصد ایگریکلچر انفرااسٹرکچر اینڈ ڈیولپمنٹ سیس نافذ کیا ہے



















