ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا نتیجہ اس ہڑتال کے نتیجے میں مال برداری کے کرایوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، 200 فیصد تک کا یہ اضافہ براہِ راست مہنگائی کی صورت میں صارفین پر منتقل کیا جا رہا ہے شائع 30 دسمبر 2025 06:30pm