وزیر خزانہ کا برآمدات، پیداواری صلاحیت اور نجی سرمایہ کاری پر مبنی معاشی ترقی پر زور ملک کی معیشت مستحکم بنانے کے لیے ساختی اصلاحات جاری ہیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2026 10:27am
چین کا امریکا سے بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر پابندیاں بڑھانے کی مجوزہ توسیع روکنے کا مطالبہ بیجنگ کا امریکا سے حساس ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر پابندیوں میں توسیع روکنے کا مطالبہ، تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونے اور جوابی اقدامات کا انتباہ شائع 24 اکتوبر 2026 08:17pm
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کراچی چیمبر کو قریبی رابطوں اور مسائل کے حل کی یقین دہانی ایس آئی ایف سی کے جوائنٹ سیکریٹری (ملٹری) اور سندھ میں کونسل کے صوبائی دفتر کے سربراہ کرنل عبداللہ خان شیرانی کا کراچی چیمبر آف کا دورہ شائع 24 اکتوبر 2026 03:26pm
سونے کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، آج مزید 2500 روپے سستا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کی کمی سے 3995 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 24 اکتوبر 2026 03:18pm
صنعتی پیداواری لاگت کم کی جائے، سائٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ کاروباری پالیسیوں میں استحکام لانے اور پاکستانی مصنوعات کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی بہتر بنانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں، صدر عبد الہادی شائع 24 اکتوبر 2026 02:59pm
نیسلے پاکستان اور لمز کے زیر اہتمام "ری جنریٹو ایگری کلچر: لیڈنگ دی نیسلے وے'' کے عنوان سے ایگزیکٹو ٹریننگ پروگرام کا آغاز سید بابر علی فانڈیشن کے اشتراک سے شروع کیے گئے تربیتی و سرٹیفکیشن پروگرام کا مقصد پاکستان میں ری جنریٹو زراعت اور مضبوط غذائی نظام کے فروغ کے لیے قیادت تیار کرنا ہے شائع 24 اکتوبر 2026 02:51pm
پاکستان، بنگلہ دیش تجارت میں کئی ارب ڈالر اضافے کے امکانات زراعت، ٹیکسٹائل، ادویہ سازی، انجینئرنگ، فوڈ پروسیسنگ، کیمیکلز، معدنیات، تعلیم، صحت اور سیاحت میں وسیع مواقع موجود، ہائی کمشنر اقبال حسین خان شائع 24 اکتوبر 2026 02:48pm
بینک اسلامی کا 9 ماہ میں 3.1 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع بینک کے مجموعی ڈپازٹس بڑھ کر 630.7 ارب روپے تک پہنچ گئے شائع 24 اکتوبر 2026 02:42pm
درآمدی موبائل فونز پر سیلز ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی اجازت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیوائس آئیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) کے ذریعے... شائع 24 اکتوبر 2026 02:35pm
ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ، پٹرول کی قیمت برقرار نئی قیمتوں کا اطلاق 24 سے 26 اکتوبر تک ہوگا شائع 24 اکتوبر 2026 12:14am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر