کسی کیس کو اس مرکز کو تفویض کیا جائے گا جہاں ٹیکس دہندہ، ٹیکس دہندگان کا طبقہ، آمدن، آمدن کی قسم، کیس یا کیسز کی قسم کو سیکشن 122 ای کی ذیلی شق (2) کے تحت بورڈ کی جانب سے تفویض کیا گیا ہو، نوٹیفیکشن
عدالت نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کی مالی ذمہ داری کے تعین سے متعلق ٹیکس قوانین موجود ہونے کے باوجود، اگر رقوم کسی غیر قانونی بنیادی جرم سے حاصل ہوئی ہوں تو ٹیکس حکام اے ایم ایل اے کے تحت فوجداری کارروائی شروع کرسکتے ہیں
جائزے کے مطابق بڑے شمسی پلانٹس کی تکمیل میں ناکامی کی بنیادی وجوہات میں زمین کی فراہمی، گرڈ کی منظوری، صوبائی اور وفاقی اداروں کے درمیان رابطے میں تاخیر، خریداری کے مسائل اور ادارہ جاتی استعداد کی کمی شامل تھیں
مجاز وینڈر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اس کی جانب سے نصب کردہ پیداواری نگرانی کا نظام اور نگرانی کے آلات بورڈ کی منظور کردہ یا مجاز قرار دی گئی خصوصیات، معیارات اور تقاضوں کے مطابق ہوں۔