پیٹرول کی قلت کا خدشہ مسترد، اپریل کے وسط تک ایندھن کے وافر ذخائر موجود، حکومت کا دعویٰ حکومت کی خریداری کی حکمتِ عملی: "مختلف ذرائع کی جانب پہلے ہی پیش رفت جاری" شائع 16 مارچ 2026 06:16pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.30 روپے پر بند اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 08:44pm
جغرافیائی سیاسی عدم استحکام پاکستان کی برآمدی مسابقت کیلئے خطرہ ملک کی خام تیل کی درآمدات کا تقریباً 80 فیصد، ایل این جی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے، وفاقی چیمبر شائع 16 مارچ 2026 03:58pm
کشیدگی کے باوجود آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں، رپورٹ کراچی نامی بحری جہاز پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے زیرِ انتظام ہے شائع 16 مارچ 2026 02:58pm
ایران جنگ کے باعث خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دبئی کی مرکزی اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس تقریباً 2 فیصد گر گیا شائع 16 مارچ 2026 02:49pm
برآمدی کارگو پر ایڈہاک چارجز غیر منصفانہ ، حکومت نوٹس لے، ثاقب فیاض مگوں برآمدی شعبہ پہلے ہی معاشی بحران اور بین الاقوامی فریٹ ریٹس کی بلند ترین سطح کے باعث شدید دباؤ میں ہے، سینئر نائب صدر فیڈریشن اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 04:04pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,800 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 16 مارچ 2026 12:54pm
شادمان کاٹن ملز: سی ای او اور چیئرپرسن کی دوبارہ تعیناتی کا اعلان دونوں شخصیات کی تعیناتی 3 سالہ مدت کے لیے کی گئی شائع 16 مارچ 2026 12:14pm
پاکستانی آئی ٹی کمپنی نے آسٹریلوی ادارے کے ساتھ 1.23 ملین ڈالرز کا معاہدہ اہم پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا گیا، معاہدہ 5 سال کی مدت کیلئے ہے شائع 16 مارچ 2026 11:39am
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گر گیا جاری عالمی تنازع اور آئی ایم ایف مذاکرات میں تعطل نے مارکیٹ کے رجحان پر دباؤ ڈال دیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 10:08pm
وفاقی حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 67.51 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا نئی ریٹیل قیمت 302.52 روپے فی لیٹر مقرر شائع 16 مارچ 2026 10:36am
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین آئی پیز کو سپر ٹیکس کے نوٹسز معطل کر دیے تینوں آئی پی پیز نے سپر ٹیکس کی وصولی کے نوٹسز کو چیلنج کیا، جن میں وصولی کے عمل کا آغاز کمپنیوں کو مقررہ مدت دیے بغیر کیا گیا شائع 16 مارچ 2026 10:00am
سرمایہ کار مرکزی بینکوں کے اجلاسوں کیلئے محتاط، ڈالر کی قدر مستحکم آسٹریلوی ڈالر 0.55 فیصد بڑھ کر 0.7019 ڈالر پر پہنچ گیا شائع 16 مارچ 2026 09:50am
شرح سود میں کمی کے امکانات مدھم، عالمی مارکیٹ میں سونا سستا اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 5,007.58 ڈالر فی اونس پر رہا شائع 16 مارچ 2026 09:36am
شپنگ لائنز نے وار رسک سرچارجز عائد کر دیے یہ چارجز اُن جہازوں یا مال کی ترسیل پر بھی لگائے جا رہے ہیں جو پہلے ہی روانہ ہو چکے تھے یا 28 فروری 2026 سے قبل ٹرانزٹ میں تھے شائع 16 مارچ 2026 09:28am