میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری کی محتاط امید کا اظہار اعلیٰ معاشی کامیابیاں عام شہری تک منتقل ہونا ضروری ہیں، میاں زاہد حسین شائع 25 جنوری 2026 02:22pm
میڈ ان پاکستان ایس ایم ای کلسٹر ایکسپو کا آغاز ایس ایم ای ایکسپو ملکی مصنوعات کی برآمدی صلاحیت دکھانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے، ہارون اختر خان شائع 25 جنوری 2026 02:12pm
ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر: پی ایچ ایم اے کا ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیموں تک یکساں رسائی کا مطالبہ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل 18 ارب ڈالر برآمدات کے باوجود حکومتی سہولتوں سے محروم ہے، احمد افضل اعوان شائع 25 جنوری 2026 02:00pm
بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد میری ٹائم سیکٹر کا 100 ارب روپے کا ریکارڈ منافع، جنید انور چوہدری کفایت شعاری مہم کے تحت کراچی پورٹ ٹرسٹ میں اوور ٹائم کی مد میں ماہانہ 7 کروڑ روپے بچائے گئے، وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز شائع 25 جنوری 2026 01:53pm
ٹیکس تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر 30 جنوری 2026 آخری تاریخ، ڈیٹا پر مبنی تجاویز کو ترجیح دی جائے گی شائع 25 جنوری 2026 01:38pm
ایف بی آر کیلئے نئی پالیسی، چھوٹے ٹیکس ریفنڈز 8 سے 10 دن میں ادا کیے جائیں گے یہ نئی پالیسی ایف بی آر کے تحت ایف ٹی او کے ذریعے نافذ کی جائے گی شائع 25 جنوری 2026 12:03pm
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف اصل مسئلہ صرف زیادہ شرحیں نہیں بلکہ کم ٹیکس کی تعمیل بھی ہے،تھنک فیسٹ میں خطاب شائع 25 جنوری 2026 11:53am
این جی سی ٹیلی کمیونیکیشن اور اسکاڈا اپ گریڈیشن پر نظرثانی شدہ منصوبہ منظور منصوبے کی مجموعی لاگت 50.374 ارب روپے ہے، جن میں سے 43.515 ارب روپے غیر ملکی زرِ مبادلہ پر مشتمل ہیں شائع 25 جنوری 2026 11:08am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم