قرضوں کی منظوری میں اے آئی کے بجائے انسانی فیصلے کو ترجیح دی جائے، گورنر اسٹیٹ بینک قومی ادائیگی نظام میں حالیہ عرصے کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جمیل احمد شائع 19 جنوری 2026 10:39pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.92 پر بند اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 05:29pm
کموڈٹیز ایک تولہ سونا 7 ہزار 500 روپے مہنگا، نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 75 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4670 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 04:01pm
یو بی ایل اور جاز کا ریکارڈ 270 ملین ڈالر کا انٹرسٹ ریٹ سویپ معاہدہ طے پا گیا یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انٹرسٹ ریٹ سویپ (آئی آر ایس) پر عمل درآمد کیا جس کے... شائع 19 جنوری 2026 02:25pm
دسمبر میں ریئر انڈیکس کم ہوکر 103.73 پر آ گیا ریئر کا 100 سے اوپر ہونے کا مطلب ملک کی برآمدات غیر مسابقتی ہوگئی جبکہ درآمدات سستی ہوگئی ہیں شائع 19 جنوری 2026 01:44pm
بی ایم ایل نے مالیاتی تشکیلِ نو مکمل کر لی، منافع اور پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز عدالتی منظوری کے بعد بیلنس شیٹ شفاف، اربوں روپے کے نقصانات ختم اور ڈیویڈنڈ کی بحالی کی راہ ہموار شائع 19 جنوری 2026 01:25pm
افغان مارکیٹ کی بندش کے باوجود ڈیڑھ ماہ میں 40 ملین ڈالر کا کنو برآمد دسمبر میں برآمدات کی رفتار مستحکم رہی، جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھی یہی تیزی برقرار رہی، وزارت تجارت شائع 19 جنوری 2026 01:03pm
پاک افغان تجارت کی معطلی پر تاجر برادری کا شدید اظہار تشویش تین ماہ سے جاری تجارتی بندش سے اربوں کا نقصان، تاجروں کا معیشت کی تباہی روکنے کے لیے فوری بحالی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 01:19pm
دسمبر 2025 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 244 ملین ڈالر خسارے کا شکار یہ خسارہ نومبر 2025 میں ریکارڈ کیے گئے 98 ملین ڈالر کے سرپلس (بچت) اور دسمبر 2024 میں حاصل ہونے والے 454 ملین ڈالر کے سرپلس کے بعد سامنے آیا ہے اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 04:23pm
سولر کی بڑھتی طلب: ٹریٹ کا لیتھیم بیٹریوں کو مقامی سطح پر تیار کرنے کا فیصلہ پاکستان کے متنوع کاروباری گروپ ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ نے ملک میں لیتھیم آئن بیٹری کے تیزی سے بڑھتے ہوئے شعبے میں قدم... شائع 19 جنوری 2026 12:03pm
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی جاری، 100 انڈیکس تقریباً 2,700 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئندہ ایم پی سی اجلاس میں پالیسی ریٹ کم ہونے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 07:24pm
سمیڈا پہلی بار میڈ ان پاکستان–ایس ایم ای کلسٹر شوکیس ایکسپو کا انعقاد کریگا یہ نمائش 24 جنوری سے 26 جنوری تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی شائع 19 جنوری 2026 10:37am
معیاری کپاس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ قیمتوں میں فی من میں 300 سے 500 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 19 جنوری 2026 10:20am
گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے باعث آٹے کی قیمتیں بڑھ گئیں 20 کلو گرام کے آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے سے بڑھ کر 2800 سے 3000 روپے ہو گئی شائع 19 جنوری 2026 10:04am
ایف بی آر ہائی رسک شعبوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ کرنے کیلئے تیار ریگولیٹری اصلاحات میں شامل ماہرین کے مطابق ایف بی آر اس نظام کو مزید حساس صنعتی شعبوں تک پھیلانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 09:52am