فیوچر منرلز فورم ریاض، پاکستان کے پاس وسیع اور متنوع معدنی صلاحیت موجود ہے، وزیر پٹرولیم ریکوڈیک کان کنی کے شعبے کے لیے نئے معیارات قائم کرے گا، علی پرویز ملک اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 09:53am
اسٹاک ایکسچینج میں ’T+1‘ سیٹلمنٹ کا آغاز: سودوں کی منتقلی اب مزید تیز اقدام آپریشنل کارکردگی، رسک مینجمنٹ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، شرکاء شائع 17 جنوری 2026 05:06pm
پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں میں فروری سے اضافے کا امکان تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق وزارتِ خزانہ کی منظوری کے بعد ہوگا،حکام شائع 17 جنوری 2026 04:10pm
پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز میں اضافہ، صنعتکاروں کی حکومت پر کڑی تنقید عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ مقامی مارکیٹ تک منتقل کیا جائے، بابر خان شائع 17 جنوری 2026 04:04pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4595 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 17 جنوری 2026 02:30pm
ڈسکوز کی ناقص کارکردگی: مالی سال 25 میں گردشی قرضوں میں 397 ارب روپے کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ مالی سال 25 کے اختتام پر بجلی پیدا کرنے کی کل صلاحیت کم ہو کر 41,121 میگاواٹ رہ گئی شائع 17 جنوری 2026 02:22pm
پاکستان کے پاس ڈی سی او کی صدارت: ڈیجیٹل سفارت کاری میں نئی پیش رفت کی توقع صدارت کی باضابطہ منتقلی کی تقریب 4 اور 5 فروری کو کویت میں منعقد ہوگی شائع 17 جنوری 2026 01:47pm
ماری انرجی کے تعاون سے اسکائی 47 کا اسلام آباد کے قریب کلاؤڈ اور اے آئی پلیٹ فارم کا آغاز پلیٹ فارم کو محفوظ، قابل توسیع اور خود مختار ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے شائع 17 جنوری 2026 12:57pm
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 5.26 فیصد تک کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی ٹرانسمیشن قیمت 8.9770 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی شائع 17 جنوری 2026 11:46am
حکومت کی ایس ایم ایز کیلئے قرضوں تک رسائی بڑھانے پر توجہ مرکوز بینک غیر ضروری ریگولیٹری رکاوٹوں کے بغیر ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرے، ہارون اختر خان شائع 17 جنوری 2026 11:07am
صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری، نومبر میں پیداوار 10.37 فیصد بڑھ گئی آٹوموبائل، پٹرولیم، ملبوسات اور سیمنٹ شعبوں کی کارکردگی بہتر رہی شائع 17 جنوری 2026 10:57am