پاکستان میں مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 42 فیصد اضافہ تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار آٹو سیکٹر میں بڑی بحالی کی نشاندہی کرتے ہیں شائع 13 جنوری 2026 05:55pm
سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4595 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:22pm
صنعت اب مزید پاور سیکٹر کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، گوہر اعجاز کی وارننگ پاور سیکٹر کو 629 ارب روپے کی خطیر سبسڈی کی ضرورت ہوگی، سابق نگران وفاقی وزیر شائع 13 جنوری 2026 02:26pm
اسپارک پلگ کی درآمد پر کسٹمز کی نئی قیمتیں مقرر اسمگلنگ کی روک تھام اور قانونی درآمدات کے فروغ کے لیے قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق رکھی جائیں ، پاسپیڈا کا مطالبہ شائع 13 جنوری 2026 01:41pm
آٹو ایسوسی ایشن کی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیمیں ضابطے میں لانے کی ستائش پاپام کی جانب سے گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں میں اصلاحات کا خیرمقدم ، مقامی آٹو انڈسٹری کے لیے بڑی کامیابی قرار شائع 13 جنوری 2026 01:31pm
پاک قطر جنرل تکافل کا آئی پی او کے ذریعے 420 ملین روپے جمع کرنے کا ہدف بلڈنگ کا عمل 21 تا 22 جنوری کو طے کیا گیا شائع 13 جنوری 2026 12:08pm
مرزا ناصر الدین مشہود احمد ایس ایس جی سی کے ڈائریکٹر مقرر ناصر الدین محمود احمد کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا بھی ایکس آفیشیو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا شائع 13 جنوری 2026 11:43am
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280 پر بند اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 04:12pm
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی سطح کے قریب بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 183,951.50 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 07:14pm
الفابیٹ کی مارکیٹ ویلیو 4 ٹریلین ڈالر، مصنوعی ذہانت پر توجہ نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھادیا پیر کو الفابیٹ کی مارکیٹ کی قیمت چار ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی، کیونکہ گوگل کی پیرنٹ کمپنی نے مصنوعی ذہانت پر توجہ... شائع 13 جنوری 2026 10:47am
حکومت کا 14,590 ایکڑ پر پورٹ قاسم صنعتی کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ کمپلیکس کی تعیمر سے بندرگاہ کا خطے میں تجارتی اور لاجسٹک مرکز کے طور پر کردار بڑھ جائے گا شائع 13 جنوری 2026 10:03am
فنانس ڈویژن نے پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کا نیا ترمیمی ورژن جاری کر دیا اس قانون کا مقصد سرکاری مالیات کے انتظام کو بہتر بنانا، مالیاتی پالیسی کی تشکیل اور اس کے نفاذ میں وضاحت لانا، اداروں کی ذمہ داریوں کا تعین کرنا ہے شائع 13 جنوری 2026 09:50am