حکومت کا پورٹ قاسم پر 14,590 ایکڑ پر محیط انڈسٹریل کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان انڈسٹریل کمپلیکس تین زونز میں تقسیم ،جس میں نارتھ ویسٹرن زون، ایسٹرن زون اور ساؤتھ ویسٹرن زون شامل ہیں ، وفاقی وزیر بحری امور شائع 12 جنوری 2026 06:18pm
پاکستان کی جاز نے کارپوریٹ شناخت کی تجدید کے دوران اے آئی چیف مقرر کر دیا سی اے آئی او عملی اور ذمہ دارانہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کو تیز کرے گا شائع 12 جنوری 2026 06:12pm
پی ٹی سی ایل کا انتظامیہ میں اہم تبدیلی کا اعلان عبدالرحیم ال نوریانی مستعفی، خلیفہ ال شمسی نئے ڈائریکٹر مقرر شائع 12 جنوری 2026 05:57pm
پاکستان کو اے آئی میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی، سی ای او ٹائیگریس ڈیٹا پاکستان کو اے آئی معیشت میں بامعنی حصہ داری کے لیے توانائی اور انفراسٹرکچر میں طویل مدتی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اویس طارق شائع 12 جنوری 2026 03:16pm
آبادی کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم آبادی پر قابو پانے کی کوششوں کو متاثر کررہی ہے ، احسن اقبال موجودہ شرح کے مطابق 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، وفاقی وزیر کی تنبیہ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 03:17pm
جے ایس انویسٹمنٹس نے سی ای او اور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تقرر کر دیا بورڈ نے 31 دسمبر 2026 کو ختم ہونے والے سال کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی ہے شائع 12 جنوری 2026 01:24pm
غیر منقولہ جائیدادوں پر ٹیکس کی وصولی ، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا امتیازی نفاذ ختم کرنے کا مطالبہ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا پنجاب اور سندھ میں سیکشن 7 ای کے نفاذ پر تحفظات کا اظہار شائع 12 جنوری 2026 01:17pm
خیبر پختونخوا میں بنوں لنک روڈ پراجیکٹ کیلئے روڈ شو کا انعقاد اس موقع پر تعمیراتی کمپنیوں، مالیاتی اداروں اور پرائیویٹ ایکویٹی سرمایہ کاروں نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی شائع 12 جنوری 2026 12:12pm
مالیات انٹرا ڈے اپ ڈیٹ، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط مقامی کرنسی ہفتہ کے اختتام پر 280.02 پر بند ہوئی، جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ 280.11 پر بند ہوئی تھی شائع 12 جنوری 2026 11:45am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبائو،100انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 182,384.14 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 08:14pm
ایف بی آر انعامی اسکیمز میں غیرقانونی تقسیم کے الزامات، لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیے درخواست میں الزام لگایا گیا کہ آئی آر ایس اور پاکستان کسٹمز کے سینئر افسران کو ڈبل تنخواہوں کے علاوہ غیر قانونی انعامات دیے گئے، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ شائع 12 جنوری 2026 10:09am
اسپاٹ گولڈ بڑھ کر 4,563 ڈالر فی اونس پر جا پہنچا قیمت میں اضافہ عالمی جغرافیائی تناؤ کے دوران محفوظ سرمایہ کاری کے رجحان کے باعث دیکھنے میں آیا شائع 12 جنوری 2026 09:21am