پٹرول 2 روپے ، ڈیزل 4 روپے 79 پیسے سستا پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر 2025 سے آئندہ 15 روزکے لیے ہوگا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 10:32am
ڈیجیٹل خدمات کی توسیع، ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کی پی ٹی سی ایل سے شراکت قائم شراکت داری کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے جدید انفرااسٹرکچر اور پلیٹ فارم سلوشنزکے ذریعے ایل او ایل سی کو محفوظ اورقابلِ توسیع ٹیکنالوجی تک رسائی دے گی شائع 30 نومبر 2025 08:09pm
ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم برقرار رکھنے کا فیصلہ ٹی اینڈ ٹی سسٹم برقرار رہے گا، ویڈیو اینالیٹکس صرف معاون ہوگا ، ایف بی آر کی وضاحت شائع 30 نومبر 2025 01:34pm
مقامی کاٹن مارکیٹ مستحکم ، کاروباری حجم معمول سے کم سندھ اور پنجاب میں کپاس کی قیمتیں 14,500 سے 16,000 روپے فی من کے درمیان رہیں ، اسپاٹ ریٹ 15,300 روپے پر برقرار شائع 30 نومبر 2025 01:25pm
کسٹمز کی کارروائیاں ، ایک ہفتے میں 1 ارب روپے کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرلیں 76 ٹن اسمگل شدہ انار لے جانے والے کنٹینر بھی پکڑلیے ، انار کی نیلامی کرکے 2 کروڑ 50 لاکھ قومی خزانے میں جمع شائع 30 نومبر 2025 01:18pm
ایزاخیل ڈرائی پورٹ : کنسائنمنٹس کی بہتر ہینڈلنگ پر ایف بی آر کے سی جی او کا خیرمقدم یہ ترمیم ٹرانشپمنٹ کارگو کی نقل و حرکت میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے واضح طریقہ کار فراہم کرتی ہے ، تاجر برادری شائع 30 نومبر 2025 12:57pm
ایل پی جی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، بزنس ریکارڈر سروے 15 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت چار ہزار سات سو روپے تک پہنچ گئی ہے، شائع 30 نومبر 2025 12:23pm
دنیا بھر کی ایئر لائنز کے اے320 جہازوں میں خرابی دور کرنے کے اقدامات، پی آئی اے متاثرنہیں ہوا یورپی جہاز ساز کمپنی کی جانب سے 6,000 جہازوں کی ری کال نے عارضی طور پر ایشیا اور یورپ میں پروازوں کو متاثر کیا شائع 30 نومبر 2025 10:39am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے