مشرق بینک نے پاکستان میں کرنٹ اکاؤنٹس پر پہلی بار منافع متعارف کروا دیا بینک کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹس پر سالانہ 5 فیصد تک منافع پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2025 11:56am
جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی کا پاکستان کی آئی ٹی صلاحیتوں پر اظہار اعتماد پاکستانی اسٹارٹ اپس اور آئی ٹی ایکسپورٹرز تیزی سے ڈیجیٹل فرسٹ بزنس ماڈلز اپنا رہے ہیں جنہیں جدید ڈیجیٹل ڈھانچے کی ضرورت ہے ، ایس اے پی شائع 24 نومبر 2025 05:18pm
پریمیم ٹیکسٹائل کا 7.5 میگاواٹ ونڈ ٹربائن کیلئے 41.5 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان مذکورہ منصوبے کی تکمیل کے بعد توانائی کے مجموعی نظام میں قابلِ تجدید ذرائع کا حصہ نمایاں طور پر بڑھ جائے گا شائع 24 نومبر 2025 04:42pm
بنگلہ دیش کو سپلائی کیلئے پاکستان کی سرکاری ایجنسی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چاول کا ٹینڈر جاری کر دیا قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے،یورپی تاجر شائع 24 نومبر 2025 03:30pm
عبدالشبیر خان خٹک پاکستان انجینئرنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر عبدالشبیر خان پہلے وزارت صنعت و پیداوار میں جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے شائع 24 نومبر 2025 03:10pm
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کا فیصلہ برآمدات کے فروغ کے لیے صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولت دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف شائع 24 نومبر 2025 02:17pm
کسانوں میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی تقسیم ہر ٹریکٹر پر پنجاب حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے کی سبسڈی دی گئی شائع 24 نومبر 2025 01:47pm
ہفتہ رفتہ : مارکیٹ میں کپاس کی قیمتیوں کا ملا جلا رجحان اسپاٹ ریٹ 15,200 روپے فی من پر مستحکم رہے ، کراچی کپاس ایسوسی ایشن شائع 24 نومبر 2025 01:37pm
آئندہ سال بعض صنعتی علاقوں میں سولر کی پیداوار گرڈ کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان بجلی بندش اور نرخوں میں اضافے نے پاکستان کے 2.5 کروڑ افراد کو سولر اپنانے پر مجبور کیا شائع 24 نومبر 2025 01:24pm
سی بی ڈی پنجاب نے 1.8 ارب ڈالر کے تاریخی منصوبے کا اعلان کردیا الوَطَنی منصوبے کے ذریعے ترقی اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے ، سی ای او سی بی ڈی پنجاب شائع 24 نومبر 2025 01:17pm
کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے پر برقرار چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 5270 روپے پر برقرار رہی شائع 24 نومبر 2025 01:03pm
صنعتی صارفین پر بجلی بوجھ کے اثرات ، کاٹی کا تقابلی ڈیٹا فراہم کرنے کا مطالبہ یہ مطالبہ رجسٹرار کو لکھے گئے خط میں آئندہ اکتوبر 2025 کی ایف سی اے سماعت سے قبل کیا گیا شائع 24 نومبر 2025 12:42pm
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.61 روپے پر بند اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 04:29pm
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس گرگیا کے ایس ای 100 انڈیکس 118.84 پوائنٹس کی کمی سے 161,984.08 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 07:50pm
نان کسٹم پیڈ مصنوعات، وفاقی ٹیکس محتسب کی سفارش پر عملدرآمد نہ ہوسکا ٹیکس محتسب نے ایسے افسروں کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کی ہدایت کی تھی جو این سی پی مصنوعات فروخت کرنے والے گروپس کے معاملے میں تبصرے جمع کرانے میں ناکام رہے ہیں شائع 24 نومبر 2025 10:20am
بیرون ملک ریٹائرڈ افراد کیلئے پنشن کی ادائیگی بہتر بنانے کے اقدامات حکومت طویل عرصے سے موجود پنشن کی ادائیگی، ڈیٹا انٹیگریشن اور لاجسٹیکل مسائل کو حل کر رہی ہے، پریس ریلیز شائع 24 نومبر 2025 09:56am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے