چیلنجز کے باوجود پاکستانی کمپنیاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں ، جام کمال وفاقی وزیرِ تجارت نے کراچی میں فوڈ ایگ 2025 ایکسپو کا افتتاح کردیا ، 500 کمپنیاں شریک شائع 25 نومبر 2025 04:55pm
نیکسٹ جین کےای وی پلانٹ میں پیداوار شروع، پہلی گاڑی جلد لانچ ہوگی تقریباً 2 ہزار گاڑیاں پہلے ہی بک ہوچکی ہیں شائع 25 نومبر 2025 04:47pm
گردشی قرض منصوبہ: او جی ڈی سی ایل کو سود کی پانچویں قسط کے طور پر 7.73 ارب موصول 92 ارب روپے کے مجموعی سود کی رقم بارہ مساوی ماہانہ اقساط میں ادا کی جانی ہے شائع 25 نومبر 2025 03:58pm
چین کو نمک کی برآمدات میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ جنوری تا اکتوبر چین کو نمک کی برآمدات کی مالیت 6.04 ملین امریکی ڈالر رہی شائع 25 نومبر 2025 03:14pm
ملائشیا کے ساتھ مال برداری اخراجات میں کمی کیلئے براہِ راست فیڈر لائنز کی پاکستانی تجویز یہ فیڈر لنکس پاکستان کے چاول کی جنوب مشرقی ایشیا میں برآمدات کو فروغ دے سکتے ہیں ، جنید چوہدری شائع 25 نومبر 2025 02:48pm
بارک کی کارپوریٹ تبدیلیاں ریکو ڈک پر اثر انداز نہیں ہوں گی، او جی ڈی سی بارک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ریکو ڈک ان کا ترجیحی اثاثہ ہے، رپورٹ شائع 25 نومبر 2025 01:49pm
ایف پی سی سی آئی نے کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چشم کشا قرار دیدی کرپشن سالانہ جی ڈی پی کا 6.5 فیصد تک کھا جاتی ہے ، آئی ایم ایف کا یہ انکشاف انتہائی تشویشناک ہے ، میاں زاہد شائع 25 نومبر 2025 01:30pm
ماہرین کا 0.25 فیصد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کےخاتمے کا خیرمقدم، برآمدات کے فروغ کیلئے اہم قدم قرار مالی اثرات اگرچہ کم ہیں لیکن اہم پیغام یہ ہے کہ پالیسی آخرکار برآمد پر مبنی ترقی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رہی ہے، وقاص غنی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 03:03pm
بنگلادیش کو سپلائی کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول کا ٹینڈر جاری قیمتوں کی پیشکشوں کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے ، بنگلادیش کی جانب سے مقامی نرخ کم کرنے کے لیے ایک اور ٹینڈر کا بھی اجرا شائع 25 نومبر 2025 12:56pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 77 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4142 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 25 نومبر 2025 12:45pm
وفاقی چیمبر کا بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اصلاحات پر زور کمزور گورننس، قانون کی حکمرانی کی خرابی اور بدعنوانی کے بارے میں آئی ایم ایف کے نتائج حقیقت پر مبنی اور تشویشناک ہیں، امان پراچہ شائع 25 نومبر 2025 12:36pm
ایس ای سی پی نے پی ایس ایکس کے ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری دیدی اسٹاک ایکسچینج کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر تمام لسٹڈ کمپنیوں کے خلاف کی جانے والی تادیبی کارروائیوں کو عوام کے لیے ظاہر کرے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:01pm
انٹرا ڈے اپ ڈیٹ: ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری صبح 10 بجے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 19 پیسے مضبوط ہو کر 280.42 روپے پر جا پہنچا شائع 25 نومبر 2025 11:04am
اسٹاک مارکیٹ: منافع سمیٹنے کے رجحان کے دوران 100 انڈیکس مندی کا شکار کے ایس ای 100 انڈیکس 291.59 پوائنٹس کی کمی سے 161,692.49 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 07:57pm
پاکستان پیٹرولیم نے ہالا بلاک میں ویل پر ورک اوور مکمل کر لیا ایڈم ویسٹ ایکس ون ویل، جو ایڈم ویسٹ فیلڈ کا واحد ویل ہے، نے ستمبر 2014 میں لوئر گورو فارمیشن میں ہائیڈروکاربنز دریافت کیے تھے اور جون 2015 میں پیداوار شروع کی تھی۔ شائع 25 نومبر 2025 10:32am
اوگرا نے گیس قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی صارفین کے مقررہ گیس نرخوں میں بالترتیب تین فیصد اور آٹھ فیصد کمی کی سفارش کی گئی ہے شائع 25 نومبر 2025 10:24am
اوگرا نے نئے گھریلو گیس کنکشنز کیلئے 6.1 ارب روپے کی منظوری دیدی حکومت کی ہدایات کے مطابق گیس یوٹیلیٹی نے مالی سال 2025-26 میں تقریباً 50,000 نئے گھریلو گیس کنکشنز آر ایل این جی پر فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے شائع 25 نومبر 2025 10:12am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے