وارننگ لیبلز، مشکل فیصلے پاکستان کی پیکجڈ فوڈ انڈسٹری مجوزہ نیوٹریئنٹ پروفائل ماڈلز اور فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز کے نفاذ کی مخالفت کر رہی ہے شائع 06 مئ 2026 11:01am
سیمنٹ سیکٹر، اضافی پیداواری صلاحیت کا خطرہ بڑھنے لگا گزشتہ تین سالوں کے دوران ملکی طلب کمزور رہی کیونکہ معیشت مجموعی طور پر مشکل حالات میں سست روی کا شکار رہی شائع 06 مئ 2026 10:47am